کئ مہینوں سے انفلیشن(Inflation) عروج پر ہے.پہلے Biden Joe صاحب انفلیشن(Inflation) کو Ignore کرتے رہے لیکن بعد میں پرنٹ ڈیٹا (Print Data) نے ساری حقیقت کھول دی .
اس کے بعد Biden Joe صاحب انفلیشن(Inflation) کو مانے تو صحیح لیکن لفظ Inflation Transitory یعنی عارضی انفلیشن(Inflation) یہ ایک لولیپوپ تھی جو امریکی حکومت کی طرف سے دی گئی تھی. ماہر معیشت اور پاکستان ریجنل مارکیٹ انالسٹ عدنان رحمان صاحب نے انفلیشن(Inflation) کے ہر پرنٹ کو بخوبی طور پر کوور(Cover) کیا .اس کے بعد امریکی حکومت نے لفظ Transitory چھوڑ دیا.
اب پرنٹ ڈیٹا (Print Data) سے ہم دیکھتے ہیں کہ صرف ایک ماہ کے ڈیٹا (Data) میں انفلیشن(Inflation) جولائی %8.5 آئی ہے .اس کا مطلب کیا ہے؟اس کے بعد یہ ہے کہ prices High مزید High نہ ہوئی یعنی ابھی بھی یہ High ہی ہیں اور کم نہ ہوئی بلکہ اسی جگہ High رہیں.
مزید اس کا مطلب یہ ہے کہ انفلیشن(Inflation) سے پریشانیوں میں نہ اضافہ ہوا ہے اور نہ کمی ہوئی ہے .
بہتر یا ہوتا کہ قیمتیں نیچے آتیں لیکن ایسا نہیں ہوا. اب سوال یہ ہے کہ Number Headline اوپر کیوں نہیں گیا .اس کا جواب ہے عالمی منڈی میں آئل (Oil) گیس(Gas) کی قیمتوں میں کمی (لیکن Rents،Prices Food ) تو بڑھتی ہی جا رہی ہیں.
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انفلیشن(Inflation) کے مسلے پر وکٹوری پانے کے دعوے حقیقت کے الٹ ہیں.
اب دیکھنا یہ ہے کہ Fed انفلیشن(Inflation) والے معاملے پر غور کرتا ہے یا جابز(Jobs ) اور گروتھ (Growth) پر .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے