مارکیٹ ری کیپ(Recap Market)

EUR اور GBP کی Outlook کافی Bearish ہے.EU ZONE میں Crisis Energy ہیں، روس (RUSSIA) اور یوکرائن (UKRINE) Crisis،Growth میں کمی سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ Expectations ہیں کہ EURO ZONE ایک بڑے Recession کی طرف گامزن ہے.
دوسری جانب UK کی Outlook بھی مناسب نہ ہے.BOE نے Recession Projections بتائی ہیں.
Expectation ہیں کہ Headline Inflation تقریبا %13 سے اوپر جا سکتی ہے. سگنل ہیں کہ Manufacturing میں نمایاں کمی a سکتی ہے .New Orders میں نمایاں کمی دوسری جانب UK کی General Output مثال ہے.Cost Of Living،Energy Prices یہ سب GBP اور EUR پر کافی اثراندازہوں گی.
اگر EUR اور GBP کے انڈکس(Index)کی بات کریں تو یہ کافی Stretched نظر آ رہے ہیں.
US سے ہم نے Data Weak Economic دیکھا Flash PMI Data اپنی Expectation سے نیچے رہا. Composite بھی کم رہا. New Home Sales بھی اپنے Lows پر آیا.2016 کے لیول (Level) پر.
ٹیکنیکل 
منگل(Tuesday) کو مارکیٹ(Market) پیر(Monday) کے Value Area میں Open ہوئی تھی یہ اپنے اندر ایک رینج(Range) کا سگنل ہے. یہ پہلے ہی Identify کر دیا گیا تھا. ساتھ High Volume والی doji بنی تھی.

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے