مارکیٹ اپ ڈیٹ – ستمبر 2 – امریکی ڈالر ہائی

 

  • USDIndex نے کل 109.95 کا ہائی بنایا اور اب BID @109.50 پر ہے .ایک مضبوط NFP ڈیٹا امریکی ڈالر کو مزید مضبوط کر سکتا ہے اور اگر کمزور ڈیٹا آیا تو USD bubble پھٹ سکتا ہے جو کہ اپنے 20-yr highs پر ہے . Strong Weekly Claims اور PMI’s کی وجہ سے USD demand میں اضافہ ہوا .
    Fed Fund Futures now at 74%/26% for 75bp vs. 50 bp at next Fed meeting.

  • EUR – ECB سے ایکشن متوقعہ ہے اگلے ہفتے لکن EUR اب بھی Parity lows سے نیچے ہے اوراب 0.9970 پر ٹریڈ کر رہا ہے
  • JPYمیں  ہم نے (new 24 yr highs) breaks دیکھا.اب مارکیٹ 140.00 سے اپر ہے اور 140.30 پر BOJ نے accommodative policy line سمبھالی ہوئی ہے .اور اس ٹرینڈ کی سب سے بری وجہ ہے
    yield differentials
  • GBP میں new multi-year lows بنے 1.1500 کے نیچے . اب 1.1550 پر اور اگلے ہفتے نیا PM ہے گا
  • Stocks US stocks میں کمی . 4 دن سے رکاوٹ . (S&P500 3966).. Nvidia -7.67%، AMD -3% ، Futs. فلیٹ 3968

  • Oil کمزور نقطہ نظر پر تیل پھر نیچے، 86.25 ڈالر پر کم اور اب 88.20 ڈالر پر ٹریڈ.
  • Gold – بھی 1700 ڈالر سے کم 1688 ڈالر کی کم ترین سطح پر، اب واپس 1702 ڈالر.
  • BTC– آج پھر 20 ہزار بحال، گزشتہ روز 19.5 ہزار نچلی سطح سے.

 

OvernightNZD Trade Balance  missed (-2.4% vs 0.6%German Trade Balance  better than expected (see below).

Today – US NFP & Factory Orders, EZ Producer Prices.

سب سے بڑا ایف ایکس موور(+0.68%). EURNZD . ہفتہ وار نچلی سطح سے 1.6185 پر بحال ہونا جاری رہا.1.6450 آج. Mas کی سیدہ اوپر ہے. MACD histogram positive & signal line rising, RSI 63.62, H1 ATR 0.00238, Daily ATR 0.01615.

 

ہمارے اقتصادی کیلنڈر تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں

 

سٹورٹ کوویل
ہیڈ مارکیٹ تجزیہ کار
دستبرداری: یہ مواد صرف معلومات کے مقاصد کے لئے ایک عام مارکیٹنگ مواصلات کے طور پر فراہم کیا جاتا ہے اور یہ ایک آزاد سرمایہ کاری تحقیق نہیں ہے۔ اس مواصلات میں کسی بھی چیز میں سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی سفارش یا کسی مالیاتی آلات کی خرید و فروخت کے مقصد سے درخواست شامل نہیں ہے، یا اس پر غور کیا جانا چاہئے۔ فراہم کی گئی تمام معلومات معزز ذرائع سے اکٹھی کی جاتی ہیں اور ماضی کی کارکردگی کے اشارے پر مشتمل کوئی بھی معلومات مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا قابل اعتماد اشارہ نہیں ہے۔ صارفین تسلیم کرتے ہیں کہ لیوریجڈ مصنوعات میں کسی بھی سرمایہ کاری کی خصوصیت ایک حد تک غیر یقینی صورتحال ہے اور اس نوعیت کی کسی بھی سرمایہ کاری میں اعلی سطح کا خطرہ شامل ہوتا ہے جس کے لئے صارفین صرف ذمہ دار اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ہم اس مواصلات میں فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی کسی بھی سرمایہ کاری سے پیدا ہونے والے نقصان کی کوئی ذمہ داری نہیں سمجھتے ہیں۔ اس مواصلات کو ہماری پیشگی تحریری اجازت کے بغیر دوبارہ پیش یا مزید تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے۔