مارکیٹ ری کیپ

انوسٹر کو نوٹ دیتے ہوۓ بینک آف امریکہ نے کہا کہ فورکاسٹ کی جاتی ہے.ECB کی طرف سے 75bp ریٹ ہائیک(Hike Rate) کی.
دوسری جانب کئی بینکر نے فورکاسٹ دی کم سےکم 50bp کا ریٹ ہائیک(Rate Hike) ہو گا.
تیسری جانب Jackson Hole میں ECB کی طرف سے Stronger Move کے سگنل(Signal) بھی گئے تھے.
NFP
NFP کے حساب سے اگست (August) میں k135 جوبز شامل ہوئیں. اور مارکیٹ (Market) کی فورکاسٹ k300 تھی یعنی مجودہ ڈیٹا(Data) اپنی فورکاسٹ سے بہتر آیا.
دوسری جانب جوبلیس ریٹ(Rate Jobless) پہلے %3.5 تھا اب %3.7 ہو گیا ہے.یہ مارکیٹ (Market) فورکاسٹ سے زیادہ %3.5 ہے جو کہ USD کے لیۓ منفی بات ہے.
NFP گزر چکا ہے اب مارکیٹ  دوسری اہم خبروں کے انتظار میں ہے. سب سے اہم ECB،BOC اور RBA اپنا   ریٹ بتائیں گے.
RBA سے متعلق خبریں ہیں کہ منگل (Tuesday) کو RBA اپنا ریٹ (Rate)50bp بڑھے گا. اگر ایسا ہوا تو فورکاسٹ ہے کہ 2023 کے پہلے Quarter میں ریٹ (Rate) 3.85% ہو سکتا ہے.
ECB سے 75bp کی امید ہے. اور لیٹیسٹ ڈیٹا (Data Latest) کے لحاظ سے یورو زون میں ریکارڈ انفلیشن(Inflation) سامنے آئی ہے.
ان دو ممالک بینک کے ریٹ(Rate) شائع ہونے کی وجہ سے EURAUD میں Volatility سامنے آۓ گی.
EURAUD
4H میں ایک Level Key بنا ہے.اورH12 میں Inside Bar H6 میں Up Thrust بنی ہے اور H12 کی Inside Bar ایک اہم سپلائی،ڈیمانڈ کا کام دے گی.
BOC سے بھی بدھ (Wednesday) انٹرسٹ ریٹ (Rate Interest)75bp بڑھانے کی امید ہے. مزید Tightening کی امید ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے