EURGBP

EURGBP-UK پریشرمیں
موسم گرما میں GBPنے اپنے مخالف کرنسیوں کے مقابلے میں کافی کمزوری دیکھی.خصوصی طور پر EUR میں بھی.اس کی وجہ رہیEnergy Crisis،انفلیشن اور Growth کا رک جانا.
2022 Septemberکی شروعات میں روس کی جنگ کے دوران یورپ اور برطانیہ کوEnergy Crisisکا سامنا کرنا پڑا. اس کے بعد Nord Stream 1 پائپ لائن کے بند ہونا کی خبرکی وجہ سےGas Price کافی آسمان پر چلی گئیں ہیں،خصوصی طور پر یورپ میں.
دوسری جانب برطانیہ میں قیمتوں میں %80 اضافہ کر دیا گیا ہے.یعنی عام صارفین کو اب بہت مہنگی Supplyملے گی.اس کے ساتھ کاروباری صنعتوں کو گیس فراہم نہ کرنا کی تجویز دی گئی جس سے Growthکو بہت نقصان ہو سکتا ہے.
اس مسئلےکو نمٹانےکےلیے جرمنی نے Fiscal Support کا علان کیا ہے جس میں 65 بلین کا پیکج ہے. یہ بزنس کو بہتر کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے.
ماہرین کے خیال میں Support Package مناسب ہے لیکن یہ انفلیشن بھی بڑھائے گا.دوسری جانب یہ سپورٹ Recession کم کرنے میں مدد بھی دے گا.اس لیے اس سپورٹ کے فائدے بھی ہیں اور نقصان بھی ہیں.
برطانیہ کی نئی PMنے 130 بلین پاونڈ کا سپورٹ پیکج کا ڈرافٹ تیار کیا ہے اس امید میں کہ یہ سپورٹ دی گا گرتے ہوے GBP کو.
Technical
EURGBPنے High 0.8711 کا بنایا اور Fractal High Higherکی وجہ سے Divergence بنائی.جو کہ Fillبھی ہوئی.
Upper Wicksسے Rejection ہوئی اور Lower Wicksمیں Fillingہوئی جو Bearish   ہونے کی نشانی ہے.Queen کی وفات کی وجہ سے BOEنے MP کی Date اگی بڑھا دی ہے اس لیۓ برطانیہ میں بطور سوگ چھٹیاں دی گئی ہیں.
0.8700 Quarter Levelبھی ہے.Daily چارٹ میں ابھی تک کوئی HH یا LL نہیں بنا اس لیے مارکیٹ Indecisionمیں ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.