FOMC پوسٹ انالسیز

حالیہFOMCمیںFedنے فورکاسٹ کے حساب سے75bp کاRate Hike کیا. اب سوال یہ ہے کہ اگر 75bp کا ریٹ ہائیک پہلے سے متوقع تھا توUSD میں تیزی کیوں آئی. کل ہمارے انالیسٹ عدنان رحمان نےPakistan HFM Page پر لائیو سیشن کیا جس میں انہوں نے یہ سمجھایا تھا کہ ریٹ ہائیک سے زیادہ فوکس ہوگاProjection Economic اورPlot dot پر.
ریٹ بےشکUnchanged ہی ہو لیکن دوسرے میٹرکس بڑھے ہیں. ان کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے.
75bp ریٹ کے حساب سے اب ریٹ%3.25 ہے.
GDP Real
GDP Real کا جون میں%1.7 فورکاسٹ کیاگیا جوکہ اب 2022 میں کم ہوکر صرف%0.2 فورکاسٹ رہ گیاہے.
دوسری طرف2023 اور2024 میںGrowth lower کی فورکاسٹ اب بھی%1.8 ہی ہے جوکہ اچھی خبر ہے.
PCE
PCE کا مطلب ہوتاہے
Personal Consumer Expenses
اورPCE Core کا مطلب ہوتاہے کہ ان خرچوں میں سےFood & Energyکی قیمتوں کو نکال کر حساب لگایا جائے. یہ انفلیشن پیمائش کی قسم ہے اور اسFOMC میں اس کے بارےمیں بھیProjection دی گئی ہے جوکہ2022 اور2023 دونوں میںElevated رہ سکتی ہے.
تیسری طرفFedنے کہا کہ2023 میںUnemployment rate بڑھ سکتاہے ( یہ دوسرے ممالک کی مناسبت سے پھر بھی بہت کم ہے.)
ان سب کے ساتھFed اب فورکاسٹ کررہاہے کہ2022 کے آخر تک ریٹ%4.4 تک جاسکتاہے جبکہ جون میں یہی فورکاسٹ%3.4 کی تھی.

اس کے ساتھRate Terminal پر بات کی کہ فورکاسٹ ہے کہ2023 میںRate Terminal اب%3.8 سے بڑھ کر%4.6 ہوجائےگا.Rate Terminal کیاہے؟ یہRate Peakہے جہاں سے واپسی متوقع ہے.

Plot Dot میں صاف دیکھاجاسکتاہے کہ2022 اور2023 میں ریٹ ہائی ہوں گے. دوسری طرف2024 اور 2025 میں ممبران کے حساب کم ہیں.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.