Rate Hikes Conclusion

Central Banksکے لیے یہ ہفتہ کسیMarathonسے کم نہیں ہے. اب سب سے اہم خبریں گزر چکی ہیں. آجSNB اورBoE کی طرف سے ریٹ کے فیصلے سامنے رکھے گئے. دونوں بینکوں نے اپنے ریٹ بڑھائے لیکن ان کو بڑھانے سے فائدہ نہیں ہوا کیونکہMacro Picture میں یہ پہلے سے ہیPrice in ہوچکےہیں.
سوالات
•  کیا مارکیٹExtremely Dovish ہے؟
• کیاFed سےDecision ان دونوں بینکوں پر بھاری ہے؟
• Macro صورتحال میں گروتھ کم ہے؟
GBP
BoEنے50bp کا ریٹ ہائیک کیا. یہ فورکاسٹ کے مطابق تھا. یہDovish دیکھا گیا.MPC یعنی کمیٹی میںBond Sales پر غور کیا گیا اور اس کے فروخت کے عمل کو اکتوبر3 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا. یہ پہلے اگست میں سگنل کردیاگیا تھا لیکن اس پر کام نئےFiscal Packageکے آنے کی وجہ سے روک دیاگیا تھا.
Fiscal Package
Fiscal Packageکی بات توBoEنے گارنٹی دی ہے کہ نئےFiscal Packageسے
Energy Prices کم ہوجائیں گی.Data میں2023 تک انفلیشن کا ٹارگٹ%5 رکھا ہے بشرطیکہ   یہPackage منظور ہو.
اس کے ساتھ وارننگ دی ہے کہMedium termمیںPressure عوام کو برداشت کرنا پڑےگا.BoEکے اسPackageکے متعلق پوری رپورٹ نومبر میں آئے گی یعنی تب تکUncertainty .
Inflation
انفلیشن سے فورکاسٹ دی ہے کہLonger run میں یہ%10 سے اوپر ہی رہےگی یعنی
Cost of living والا مسئلہ ویسے کا ویسا ہی.
Growth
Growth Forecastکبھی کم کردی گئی.BoEنے بتایا کہQ2 اورQ3 میںEconomy بےشکTechnical Recessionمیں تھی لیکن ابQ4 2022 میں یہRecession میں جاسکتی ہے.
ان سوالات، گروتھ، انفلیشن،Fiscal Package میں تاخیر دیکھ کرBoEکے اسMPC کوDovish خیال کیاگیا ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.