ستمبرNFP اور OPEC+اب گزر چکی ہے.اب مارکیٹQ4کیEarnings پر فوکس کرے گی.یہ ہمیں Private Sectorکے بارے میں ڈیٹا فراہم کرے گا.FOMC Minutesبھی اہمیت حاصل ہے. Poundمیں حالیہ بہت Volatilityسامنے آئی اس لیے UKسے ڈیٹااور USسےCPI پر فوکس ہو گا.
NFP
موجودہ رپورٹ میں سامنے آیا کہ امریکہEconomyمیں صرف 263kجابز شامل ہوئیں.یہ مارکیٹ فورکاسٹ205kسے زیادہ ہےلیکن اگست کے315kسے کم ہے.
Jobless Dataمیں سامنے آیا کہ فورکاسٹ %3.7 تھی اور پچھلے ماہ میں ڈیٹا% 3.7 ہی تھا.لیکن اس بار
Jobless Rateمیں کمی ہوئی جس کے بعد ریٹ % 3.5رہ گیا.یاد رہے کہ یہ امریکہ میں دنیا میں سب سے کم Jobless ریٹ ہے.
حاصل
NFP ڈیٹا سے حاصل ہوا کہ اب بھیLabour Marketٹائٹ ہے. اس کا مطلب یہ ہے کہ Fed اب انفلیشن کو کم کرنے کے لیۓ مزید Hikesکر سکتا ہے.
ختم Fed Pivot؟
امریکی لیبر ڈیٹا کافی فرم سامنے آیا.اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب Fed Pivotمیں کافی عرصہ درکار ہے. ہیڈلائن اپنی رینج میں آئی.
اس ہفتے میں امریکہ سے انفلیشن ڈیٹاآنا ہے.موجودہ ڈیٹا سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ امریکی ڈالر میں مضبوطی رہے گی.
Rate Hikes
مارکیٹ کے حساب سے اب %90 چانس کہ ستمبرمیں75bp کا اضافہ ہوگا.جبکہ Terminal Rateکو 4.6 تک دیکھا جا رہا ہے.ThursdayکوCPIکافی اہم ہے اورFedکے حساب سے Unemployment میں اس سال کے آخر تک اضافہ ہو گا جس سے ریٹ%3.8 تک جا سکتا ہے جو کہ اس وقت %3.5ہے اس سال2023 میں Unemploymentمیں نمایاں کمی آئی گی جس سے ریٹ%3.3 تک جانے کی فورکاسٹ ہے.
Technical
H4میں مارکیٹMA20سے اوپر ہے. اس نےIB Daily کا بریک آؤٹ کر دیا ہے اوپر کی طرف سے Fractals میں Lowبنا ہے جو بلش جانے کی ٹیکنیکل نشانی ہے.
فلحال کوئی Lower Low Close Candle نہیں بنی ہے اس لیےنیچے جانے لیےکےکم ازکم مضبوط فنڈ امنٹل یا MA20بریک آؤٹ لازم ہے.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.