گولڈ انالیسس

Septemberجاب رپورٹ میں Monthly Gains کم نظر آۓ.صرف 263k جابز شامل ہوئیں جبکہ پچھلی بار 315kجابزشامل ہوئی تھی امریکیEconomyمیں.
انفلیشن ایک سب سے بڑامسئلہ ہے جو مسلسل خرابی کرتا جا رہا ہے.یہ 40 سالہ ریکارڈ Highپر چلی گئی ہے.اس سے نمٹنے کے لیۓ Federal Reserveنے انٹرسٹ ریٹ بڑھائے.
مارچ25bp
مئی 50bp
جون،جولائی اور ستمبر میں 75bp
اس کے ساتھFed اپنا Benchmarkریٹ0  سے 25bp تک فروری  میں لے گیا تھا اور تک یہ
300bp-325bp تک پہنچ گیا ہے.
Dataمیں ہمیں کمزور گروتھ نظرآتی ہے لیکن یہ کافی نہیں ہے کہ Fedاپنا انٹرسٹ ریٹ بڑھانا چھوڑ دے .
Fedکے Fed watch toolکے حساب سے %80 سے زیادہ چانس ہیں کہ اب مسلسل چوتھی بار Fed 75bp کا ریٹ Hike کر سکتا ہے. اپنی اگلی میٹنگ جو نومبرمیں ہونی ہے.
NFP ڈیٹابہت اہم ہے کیونکہ اس کے حساب سے نومبر FOMC میں فیصلے کے لیۓ جائیں گے. اس کے ساتھ اس ہفتے US CPIاہمیت کا حامل ہے.
Goldکے حساب سے ابھی لگتا ہے کہ انفلیشن ختم  نہیں ہو گئی اور اسی وجہ سے Fedکو انٹرسٹ ریٹ بڑھانے پڑیں گے اور اگر ایسے  ہی ڈالر میں مضبوطی آئی تو یہ گولڈکے  لیےBearishرہ سکتا ہے.
Goldکو ٹریڈ کرنے سے پہلے اپنے آپ سے یہ پوچھیں کہ Fed اب Tighteningمیں ہے یہ Easing میں.
Technical
H4 میں Lower Low Fractal بنا ہے جو Divergence کی نشانی ہے. اسی لیول پر Order Block بھی بنا ہے.اب اس کے  لیے بریک آؤٹ  کا انتظار ہے.مارکیٹMA20سے نیچے ہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.