GBPUSD اکتوبر میں
تقریبا2 ہفتے پہلے آۓ UK Mini Budgetکے بعد GBPUSDنے اپنا All Time Low بنایا.پہلے اس بجٹ کو بہتر جانا گیا لیکن HFMکے مارکیٹ انالسٹ عدنان رحمان اور Reutersسے خبر آئی کہ یا بجٹ عوام دوست نہیں ہے اور یا مہنگائی یعنی انفلیشن کم کرنے کے بجائے اسے اور بڑھاۓ گا.جسے ہی یہ بات سامنے آ تی ہے تب سے Pound میں کمی کا سلسلہ جاری ہو گیا تھا.
دوسری جانب USDکو بطور Global Safe Heaven Currency لیا گیا.Dollarکی اس خصوصیات کی وجہ سے ڈالرمیں زیادہ تیزی ہوئی کہ اپنی 20 سالہ نئی ہائی بنا بیٹھا.
دنیا میں یورپ یعنی Ukraineاور Russiaکی جنگ کی وجہ سےانویسٹرز Safe Heavenکی وجہ سے Dollar میں شامل ہو رہے ہیں یہاں تک کہ اب EURUSD Parityسے نیچے آگیا.
Dollarکے بڑھنے کی دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ عالمی منڈی میں اس سال کے شروع سے Oil کی قیمتیں بڑھیں اور Oil ہمیشہ ڈالر میں ٹریڈ کیا جاتا ہے.
اس کے علاوہ یورپ اور برطانیہEnergy Importکرنے والے ممالک ہیں اور امریکہEnergy Export کرنے والا ملک ہے.عام الفاظ میں سارا پیسہ امریکہ میں جائے گا، جس وجہ سے امریکہ مضبوط رہے گے.
Crisis Energy
UKمیں کافی Uncertainty سامنے آئی مثلا
• Boris Johnsonکے مسائل
• ملکہ کی وفات
•War
• Cost of Living Squeeze
• Crisis Energy
• برا یہ انفلیشن بڑھانے والا بجٹ
• بڑھتی ہوئی Energy Prices
• 6% تک انٹرسٹ ریٹ بڑھنے کی فورکاسٹ
• 10% تک موجود انفلیشن
ان سب چیزوں کو دیکھتے ہوۓ Gloomy Recessionمتوقع ہے.
Interest Rate
BOE کا انٹرسٹ ریٹ%2.25 ہے اور اگلی میٹنگ 3 نومبر کو ہونی ہے.
COT Report
موجودہ رپورٹ میں ڈیٹا صرف 28 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ہے.اس عرصے میں برطانیہ سے Mini Budgetکے علاوہ کوئی اور بڑی خبر نہ تھی.
GBPمیں Commercial Non میں %6.7 مزید Add Shorts ہوئی ہیں. جبکہ
Leverage Fundsمیں Long Adds 66.60% ہوئی ہیں.
دوسری جانب USD میں NON Commercials میں Long Adds 3.7% ہوئیں جبکہ Leverage Funds میں %15.80 شارٹس کٹ ہوئیں.USD میں دونوں اطراف میں انوسٹر کا یا مارکیٹ کا USDمیں برقرار بھروسہ نظر آتا ہے.
Technical
H4میں GBPUSDنے 1.12286 سے Higher High بنایا اور Divergenceبنائی اس کے بعد بجٹ میں ناکامی کی وجہ سے 1.12286 سے ہی Lower Lowبنایا.اور اسی لیول پر دوبارہ Divergenceبنائی.اسی لیے یہ لیول یک اہم Key Levelہے.مارکیٹ اس وقت MA20سے نیچے ہے اس لیۓBearish Bias ہونی چاہیۓ ورنہ MA20 سے اوپر بلش.
Fundamental
بدھ کو FOMCہے اور جمعرات کوCPI Dataکی فورکاسٹ ہے کہ ہیڈلائن اس بار Y/Y 8.1% آۓ گی. یہ پچھلی بار کی Y/Y 8.3%سے تھوڑی کم ہے .اس لیۓ یہ کافی نہیں ہے کہ Fed tightening کو روکنا شروع کرے.اگر فورکاسٹ سے زیادہ لیول آیا تو یہ USDکے لیےبہتر ہو گا اور Fed اور جارہانہ طریقے سے پالیسی بناۓ گا.
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.