انفلیشن انفلیشن انفلیشن بے قابو

انفلیشن کے جن پر کوئی لگام نہیں.دنیا میں انفلیشن  بڑھتی جا رہی ہے.پچھلی ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں.
اس بار بھی انفلیشن بڑھنے سے اس بات کو مضبوطی مل رہی ہے کہ مسلسل چوتھی بار ابFedاپنا ریٹ75bp بڑھ سکتا ہے.اگر ایسا ہوا تو ریٹ%3.75 ہو سکتا ہے اور یاد رہے کہ ٹر مینل ریٹ %4.8 کا پہلے ہی اعلان ہو چکا تھا. (مارچ 2023)
دنیا میں انفلیشن اور Uncertainty اور بڑھتے ہوۓ انٹرسٹ ریٹ کی وجہ سے  انویسٹرز بڑی تیزی سے
Safe Heaven یعنی USD میں شامل ہوتے جا رہے ہیں.
Global Trade صرف USD میں ہوتی ہے اس لیۓ بڑھتے ہوۓ USDکی وجہ سے انٹرنیشنل لیول  پر ٹریڈ کو کافی نقصان ہو سکتا ہے جو کہ Recessionکی دعوت ہے. اور تاریخ گواہ ہے کہ Recessionسے بچنے کے لیۓ انویسٹرز Commoditiesیا USD میں جانا مناسب سمجھتا ہے.
?Pivot
جاب ڈیٹا NFP اور انفلیشن ڈیٹا سے پہلے سب کے سامنے یہ سوال تھا کیا ابFed Pivotجاۓ گا.
لیکن NFPمیں مضبوطی اور بڑھتے ہوۓ سی پی آئی  ڈیٹا نے Fed Pivot پر سگنل دی دیا ہے کہ اب Pivotبہت دور ہے.
انفلیشن اور Bank Swan
UOM Sentiment اور انفلیشن کے Sentiment کافی بڑھتے ہوئے نظر آئے ہیں ۔ UOM انڈیکس کی فورکاسٹ 58.8تھی جبکہ اب ڈیٹا پرنٹ 59.8 آیا ہے اور دوسری جانب سالانہ انفلیشن %4.6 سے بڑھ کر %5.1 ہو گئی ہے ۔
ٹیکنیکل
USDIndex اب Weekly Profile میں پچھلی دو VPOC لیول کے درمیان سٹال کرتا ہوا نظر آ سکتا ہے جب تک بریک آؤٹ نہ ہو جائے ۔
اگلا ہفتہ اسے رینج میں کھلے تو ہم اگلے ہفتے میں اس Profile Balancedسمجھ کر رینج میں دیکھ سکیں گے۔
EURUSD انفلیشن
انفلیشن کی نیوز کےبعد EURUSD H4میں پچھلے ہفتے کے VAL 0.9752 پر موجود ہے اور پچھلے ہفتے کو 0.9790 VPOC کی آس پاس رینج میں ہیں . اس لیول پر آ کر Rejections ہو رہی ہیں . آج جمعہ ہے اس لئے زیادہ Volatilityنہیں ہو گی لیکن US Retail Sales اور UOM ڈیٹا USDکے رخ کا تعین کرے گا ۔ نزدیک سپورٹ ZOMA یعنی 0.9734 ہے اور سپلائی 0.9790-0.9752 ہے ۔

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.