Bank Swan ایونٹ کے اثرات

انفیشن اپنے 40 سالہ کی بلند ترین سطح پر ہے . اسی وجہ سے ہر چیز میں بڑھتی ہوئی قیمتی دیکھی جاسکتی ہے . 2020 میں ہونے والے Bank Swan ایونٹ کی وجہ سے دنیا گھنٹے ٹیکنے پر آگئی ہے یعنی گلوبل کرائسسBank Swan ایک ایسا ایونٹ ہے جو Unpredicted ہو اور اس کے ساتھ ساتھ برے اثرات بھی ہوں .
اب اگر فوریکس کی بات کریں تو 2020 میں بڑھتے ہوۓ Pandemicکے بعد انفلیشن پریشر سامنے آۓ . مناسب پلاننگ سے اس پر قابو کیا جا سکتا تھا. لیکن بدقسمتی سے انفلیشن بڑھنے کے بعد بھیFed اسے Transitory کہتا رہا .
اسی وجہ سے مزید پریشر پرائس سامنے آۓ . حالات بگڑتے ہوۓ اتنے خراب ہو گئے کہ انفلیشن 40 سالہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی .
انفلیشن نے گلوبل اکانومی پر اثر ڈالا ہے.امریکہ میں CPI 8.3% ہے جبکہ Eurozone میں %10 ہے .
Fedمنٹس سے صاف ظاہر ہے کہ جیسا Fedنے سوچا تھا کہ انفلیشن کم ہو گی ایسا بلکل نہیں ہوا .
موجودہ ڈیٹا سےFed مزید Aggressive Policy اپناۓ گا . سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ 2020 میں جب انفلیشن بےقابو ہونا شروع ہوئی تب Fed والی ممبران کہاں تھے ؟
اوپرتصویرمیں صاف ظاہر ہے کہ 2020 میں انفلیشن %1 سے %25 کے درمیان تھی .
اس کے بعد 2021 میں %1.4 سے لے کے %7 تک چلی گئی یہ وقت تھا جب Fed کو انفلیشن سے نمٹنے کے لیۓ اقدام لازمی کرنے چا ہیۓ تھے .
اس کے بعد 2022 میں انفلیشن %7.5 اور %9 تک ہے . اس Bank Swanکی وجہ سے گلوبل کرائسس ہوا . اگر 2021 میں بہتر اقدام کیے جاتے تو شاید اتنے برے حالات نہ ہوتے . اب اگر Fed بہت زیادہ جلدی سے ریٹ بڑھاۓ تو مزید نقصان ہو سکتا ہے.
اس لیےفوریکس ٹریڈ میں سب سے اہم خبریں ہیں انفلیشن اور جاب رپورٹ.
انفلیشن اور Bank Swan
UOM Sentiment اور انفلیشن کے Sentiment کافی بڑھتے ہوئے نظر آئے ہیں ۔ UOM انڈیکس کی فورکاسٹ 58.8تھی جبکہ اب ڈیٹا پرنٹ 59.8 آیا ہے اور دوسری جانب سالانہ انفلیشن %4.6 سے بڑھ کر %5.1 ہو گئی ہے ۔
ٹیکنیکل
USDIndex اب Weekly Profile میں پچھلی دو VPOC لیول کے درمیان سٹال کرتا ہوا نظر آ سکتا ہے جب تک بریک آؤٹ نہ ہو جائے ۔
اگلا ہفتہ اسے رینج میں کھلے تو ہم اگلے ہفتے میں اس Profile Balancedسمجھ کر رینج میں دیکھ سکیں گے۔
EURUSD انفلیشن
انفلیشن کی نیوز کےبعد EURUSD H4میں پچھلے ہفتے کے VAL 0.9752 پر موجود ہے اور پچھلے ہفتے کو 0.9790 VPOC کی آس پاس رینج میں ہے. اس لیول پر آ کر Rejections ہو رہی ہیں . آج جمعہ ہے اس لئے زیادہ Volatilityنہیں ہو گی لیکن US Retail Sales اور UOM ڈیٹا USDکے رخ کا تعین کرے گا ۔ نزدیک سپورٹ ZOMA یعنی 0.9734 ہے اور سپلائی 0.9790-0.9752 ہے ۔

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.