پچھلے ہفتے کا سب سے اہم ایونٹ تھا ECBسے کانفرنس . اس کانفرنس کو Dovishتصور کیا گیا کیوں کہ اس میں کوئی Meaningful بات نہ تھی . خصوصی طور پر QT پر کوئی بات نہ ہوئی .
اس ہفتے اب BOE اورFedسے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلے آنے ہیں . اس کی ساتھ ساتھ PMI اور NFP بھی شائع ہوئی ہے .
Fed
بدھ کوFed کا سب سے اہم ایونٹ ہے . Fedسے Dalyکے حساب سے صرف 25bpمتوقع ہے اور شاید
Fed Pivot ہو جاۓ .
Fed اور امریکہ سےSolid Data آیا ہے. اس وجہ سے Fedسے QT میں کمی کرنا بڑا غیر ممکن لگتا ہے بطور انویسٹر آپ Fed Pivotیا Hawkish سرپرائز پر فوکس کریں .
BOE
Fedکی پالیسی میٹنگ کے بعد انویسٹرز فوکس کریں گے BOEسے انٹرسٹ ریٹ میٹنگ کا .یاد رہے کہ پچھلی BOEکی میٹنگ میں Trussکا تباہی والا Plan Cut Tax تھا . اب نئے PMکے آنے سے بہت کچھ بدل چکا ہے . اب دیکھنا یہ ہے کہ BOE اب کوئی کمنٹ کرتا ہے یا نومبر میں بجٹ کی دوران کرتا ہے .
دوسری جانب Jeremy Hunt اب دوبارہ سے چانسلر بن چکے ہیں اب سب کا فوکس بجٹ پر ہے جو کہ اب نومبر 17 تک ملتوی ہو گیا ہے.
GBPUSDمیں تیزی بالمقابل USDکے Short Livedہے.Fed کا ریٹ فیصلہ آنے والی بدھ کو ہونا ہے . ماہرین کے خیال میں 75bp کا ریٹ ہائیک متوقع ہے .
جبکہ ECBنے اپنا ریٹ فیصلہ سنایا جو کہ 50bp آیا . یہDovish تصور ہوا جس وجہ سے ECBمیں کمی واقع ہوئی ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.