USDIndex انالیسس

USDIndexنے 109.20 سے اوپر Bounce کیا . یہ لیول پچھلے2ہفتے کا VALہے جو کہ پہلے بھی Rejection Strong کا سبب بنا .

راستےمیں اب پچھلے ہفتے کا VAL اہم Resistanceہے . دوسری جانب US CPI آج شائع ہونی ہے .
USDIndexنے 109.20 کا7 ہفتے کاLowبنایا کیونکہ انویسٹرکے سامنے سوال ہے کہ
Mid Term Electionمیں کیا ہو گا ۔ اس ایونٹ  نے USD پر کافی پریشررکھا ہے ۔
دوسری جانب Uncertaintyسامنے آئی جب ایک بڑی Crypto Exchangeنے اپنی دیوالیہ ہونے کی خبریں دیں ۔ اس کا نام FTXہے۔ اس وجہ سے Bitcoinنے تیزی سے گرنا شروع کیا اب یہ نومبر 2022 کے لیول   پر آچکا ہے۔
اس کے ساتھ Fed Barkinنے ہا کش کمنٹ دیئے جس سے USDکو کافی سپورٹ ملی ۔Fed Richmondنے کہا کہ انفلیشن کی لڑائی میں Downturn آسکتے ہیں مگر یہ رسک  لینا لازمی ہے ۔
آج انویسٹرکا فوکس اکتوبر ڈیٹا CPIپر ہے. اس سے ہمیں Fedنے Lighteningسے متعلق منصوبوں کا پتا چلے گا ۔ انویسٹراب دسمبرمیں 50bpکا ریٹ ہائیک  دیکھ رہے ہیں لیکن اگر Hotter inflation آئی تو 75bpکا ریٹ ہائیک ہو سکتا ہے۔

Technical

دوسرا دن ہے جب مارکیٹPivot Daily سے اوپر چلی گئی ہے اور پچھلے2 دن کےPivot پر سٹال کررہی ہے.
اس کے ساتھ مارکیٹ پچھلے3 دن سےValue Area میں گھوم رہی ہے. یہ ایک آنے والیVolatility کی نشانی ہے. سپورٹ110.00 ہے جبکہ سپلائی110.60 ہے.

 


Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.