اس ہفتے کی اہم مارکیٹ

امریکی الیکشن گزرنے کے بعد اب سب کا فوکس میکرو اکنامک ڈیٹاپر ہے .NFPاور CPIگزر چکے ہیں . اب بدھ کو امریکہ کی طرف سے ریٹیل سیلز ڈیٹا آنا ہے . امید ہے کہ اس میں m/m اضافہ ہو گا .
ایسا ہونے سےConsumer Spendingمیں تیزی نظر آۓ گی . دوسری جانب ایسی وقت CADکی طرف سے بھی اکتوبرCPI Printشائع ہو گا . اس لیے USDCAD میں بہت Volatilityمتوقع ہے .
دوسری جانب UKسے اہم ڈیٹا شائع ہونا ہے .UKمیں ستمبر  جابز رپورٹ شائع ہونی ہے منگل  کو . اکتوبرکا انفلیشن ڈیٹا  بدھ کو اور جمعہ کو اکتوبر ریٹیل سیل ڈیٹا شائع ہوگا .
UK میں حالات کچھ بہتر ہوۓ ہیں جب سے Sunakصاحب PMبنے ہیں اور جب سے انہوں نے Trussکی ناقص پالیسی واپس لی ہے . مزید معلومات UKسے BOE دے گا کہ کیا واقعی میں UK ایک Recessionمیں ہے کے نہیں .
ٹیکنیکل
GBPUSD نے  H4 میں ABCD پیٹرن مکمل کر لیا ہے . ساتھ می ایک order block بھی بنا ہوا ہے . اب نیچے جانے کے لئے آرڈر بلاک کا بریک اوٹ ہونا لازم ہے .ایسا ہونے سے دو  شواہد پوری ہوتی ہے ، ایک ABCD والی اور دوسری  آرڈر بلاک والی

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.