اس ہفتے کی اہم مارکیٹ

مارکیٹ Volatilityکے حساب سے یہ ہفتہ کافی وجہ ‏Volatile رہ سکتا ہے. اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ
Giving Thanksکی چھٹیاں جمعرات اور جمعہ کو ہونی  ہیں جس میں امریکی مارکیٹ بند ہوگی. برطانیہ سے بجٹ اب گزر چکا ہے اور فوکس اکانومک ڈیٹا پر ہو گا .
اس ہفتے کی اہم خبریں ہیں برطانیہ، امریکہ، یورپ اور جرمنی سے PMI Data اور ‏ RBNZکا ریٹ فیصلہ
US Durable Goods ‏.
FOMC
بروز بدھ پاکستانی ٹائم کے مطابق رات12 بجے FOMC Minutes شائع ہوں گے. لیٹیسٹ فیڈ میٹنگ  میں کافی ‏Dovish چیزیں سامنے آئیں لیکن Powellنے کافی ‏Hawkish کمنٹ دیئے .
فوکس اس بات پر ہے کہ اب فیڈ 50bp پر واپس آتا ہے کہ نہیں ۔ دوسری اہم فوکس کرنے والی بات یہ ہے کہ ‏Terminal Rate پر کیا بات  چیت ہوتی ہے. اگر کسی وجہ سے ‏Mix Statement آئے تو یہ Dovish تصور کیا جا سکتا ہے .
RBNZ
 پاکستانی ٹائم کے مطابق صبح 60:00 بجے بروز بدھ RBNZکی طرف سے ریٹ کا فیصلہ سامنے آۓ گا . Westpacکی فورکاسٹ کے حساب سے75bpکا ریٹ ہائیک  ہو سکتا ہے .
جس سے OCR 4.25% تک جا سکتا ہے . ماہرین کے حساب سے Terminal Rate 15% تک جا سکتا ہے . اگلے سال میں اتنے بڑھتے ہوۓ ریٹ کی اہم وجہ بڑھتی ہوئی انفلیشن ہے . دوسرے ماہرین کے حساب سےNZD میں کمزور Housing Marketکی وجہ سے صرف 50bp کا ریٹ ہائیک متوقع ہے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.