مارکیٹ اپ ڈیٹ نومبر ٣٠

 

  • چینی سرکار کی جانب سے کووڈ 19 کی پابندیوں پر نرمی کا اظہار کیا گیا ہے جس کے باعث یو ایس انڈکس میں ایک ہفتے سے قدرے کمی کا سامنا ہے۔ اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دوبارہ سے سخت پابندیوں کا نفاز نہیں ہوگا۔ اس وقت تمام نظریں فیڈرل ریزرو سسٹم کے سربراہ کی جانب ہیں جو کہ آج خطاب کریں گے۔
  • جاپان فیکٹری کی پیداوار مسلسل دوسرے مہینے سے گرواٹ کا شکار ہے۔ جبکہ عالمی منڈی میں طلب میں کمی کے باعث چین کی فیکٹریوں کی پیداوار میں بھی کمی ہوئی ہے۔
  • جاپانی ین ـــ 138-139 کی رینج میں ہے۔
  • 4 دسمبر کو اوپیک کی ہونے والی میٹنگ کے باعث تیل کی طلب میں اضافہ دیکھنے کو آرہا ہے۔
  • چین کے مینوفکیچرنگ سروے کے باعث آسٹریلین ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر دباؤ کا شکار ہے۔
  • گولڈ میں 1757$ تک اضافہ دیکھنے کو ملا۔
آج ـــ تمام نظریں آج کے Jerome powellکے خطاب کی جانب ہیں۔ اور امکان ہے کہ کل کی ولیمز ، بلارڈ اور میسٹر کی تقریر دے گا۔ شرح سود بلند ہے اور جو کہ کچھ عرصہ اس میں اضافہ ہی رہ سکتا ہے۔

 

فارن کرنسی ایکسچینج ـــ جی بی پی اے یو ڈی (0.25-٪) 1.7930 سے 1.7816 تک گرا۔ موونگ ایورج اور آر ایس آئی نیچے کی جانب 34.8 پر ہیں جبکہ میک ڈی ہسٹوگرام اور سگنل لائن ابھی بھی نیچے ہے۔ زیرو ایچ ون اے ٹی آر 0.000267 ، یومیہ اے ٹی آر 0.01538

ہمارے کیلنڈر تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔

Andria PichidiMarket Analyst

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ایک عام مارکیٹنگ مواصلت کے طور پر فراہم کیا گیا ہے اور یہ سرمایہ کاری کی ایک آزاد تحقیق کی تشکیل نہیں کرتا ہے۔ اس کمیونیکیشن میں کسی بھی چیز میں سرمایہ کاری کا مشورہ یا سرمایہ کاری کی سفارش یا کسی بھی مالیاتی آلے کی خرید و فروخت کے مقصد کے لیے کوئی درخواست شامل نہیں ہے، یا اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ فراہم کردہ تمام معلومات معتبر ذرائع سے جمع کی گئی ہیں اور ماضی کی کارکردگی کے اشارے پر مشتمل کوئی بھی معلومات مستقبل کی کارکردگی کی ضمانت یا قابل اعتماد اشارے نہیں ہے۔ صارفین تسلیم کرتے ہیں کہ لیوریجڈ پروڈکٹس میں کوئی بھی سرمایہ کاری ایک خاص حد تک غیر یقینی صورتحال سے ہوتی ہے اور یہ کہ اس نوعیت کی کسی بھی سرمایہ کاری میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے جس کے لیے صارفین مکمل طور پر ذمہ دار اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ہم اس کمیونیکیشن میں فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی کسی بھی سرمایہ کاری سے ہونے والے نقصان کے لیے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے۔ اس مواصلات کو ہماری پیشگی تحریری اجازت کے بغیر دوبارہ تیار یا مزید تقسیم نہیں کیا جانا چاہئے۔