اس ہفتے کے اہم ایونٹ

 

انڈسٹریل پروڈکشن اور ٹریڈ بیلنس: برطانیہ – جی ڈی پی کی تیسری سہ ماہی جس پر نظر ثانی کی گئی تھی جو کہ 0.2- سے کم ہوکر 0.3- ہوگئی تھی۔ جو کہ ابتدائی طور پر رپورٹ کی گئی تھی۔ سالانہ شرح 2.4 فیصد سے 1.9 فیصد پر نظر ثانی کی گئی۔ اس پورے بریک ڈاؤن نے یہ ظاہر کیا ہے کہ آمدنی میں کٹاؤ کے باعث کھپت متاثر ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر فکسڈ کیپٹل انویسٹمنٹ میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن یہ ابتدائی رپورٹ کی نسبت بہت کم تھا۔ برآمدات میں اضافہ ہوا اور درآمدات میں کی ہوئی جس نے مجموعی طور طور پر اعداد و شمار بڑھانے میں مدد دی۔ لیکن یہ بھی ظاہر کیا کہ ملکی معیشت مشکلات کا شکار ہے۔ نومبر کے لیے صنعتی اور مینوفکچرنگ پروڈکشن بالترتیب 0.3- فیصد اور 0.2- فیصد سکڑنے کا امکان ہے۔
Michigan Consumer Sentiment & New Home Sales
ابتدائی Michigan Sentiment رپورٹ 59.7 سے جنوری 60.0 تک ہیڈ لائن میں اضافے کی توقع ہے۔ جو کہ جون میں سب سے کم 50 پر تھا۔ اور جو کہ اپریل 2021 میں اپنی بلند ترین سطح 88.3 پر تھا۔ جب کہ وبائی دور میں یہ ویلیو 71.8 پر تھی۔ موجودہ حالات اسے 59.4 سے 60 پر واپس لے کر جاسکتے ہیں۔ جون میں اگر دیکھا جائے تو 53.8 جبکہ اپریل 2021 میں 97.2 کی ویلیو پر تھا۔ نومبر میں 55.6 پانچ ماہ کی کم ترین سطح کے مقابلے میں دسمبر میں امکان کیا جارہا ہے کہ 59.9 سے بڑھ کر 60 ہوجائے۔ جبکہ جولائی میں یہ 42 سال کی کم ترین سطح 47.3 پر تھا۔ جبکہ جون 2021 میں 83.5 کی ہائی ترین ویلیو پر۔
ہمارے کیلنڈر تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

Andria Pichidi

Market Analyst

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔