گولڈ   رینج میں رہا منتظر – CPI

گولڈ (Gold)  رینج (Range) میں رہا .اس کی اہم وجہ ہے جمرات کو سی پی آئی (CPI) ڈیٹا (Data) شائع ہونا ہے . یاد رہے کہ جون 2021 میں %9.1  کے بعد انفلیشن  نے کمی کی لیکن یہ اب بھی %2 کے ٹارگٹ (Target) سے اوپر ہی ہے .
فیڈ (Fed)  سے کمنٹ (Comment)
Reuters نے کمنٹ (Comment) دیا کہ فیڈ (Fed Daily Mary (San Francisco President) نے کہا کہ انفلیشن کم کرنے کے لئیے  ہر ممکن اقتدامات کرنے ہوں گے . خصوصی طور پر خدشہ کا اظہار کیا کہ یہ بڑھتی ہوئی انفلیشن مستقل نہ ہو جائے .
اس کا مطلب ؟
اس سے مراد یہ ہے کہ فیڈ (Fed) آنے والی میٹنگ (Meeting) میں bp25 کے مقابلے میں bp50  تک ریٹ ہائیک (Hike Rate) کر سکتا ہے . اگلی میٹنگ (Meeting) اس ماہ کے آخر میں ہے .
ان کے خیال میں انٹرسٹ ریٹ  حد (Rate Interest) کو %5.25 یا %5 تک ہونا چاھیے . ساتھ ہی ان لیول (Level)  کے ہوتے ہوے انفلیشن (Inflation)  2% پر لانی چا ہِیَے .
Suisse Credit سے حساب
2023 میں گولڈ (Gold) میں تیزی آئی . Suisse Credit کے حساب سے سال 2023 میں گولڈ (Gold) 2300 $ تک جا سکتا ہے
لیکن ،
اگر 1729 $ سے نیچے جاۓ تو بیریش جا سکتے ہیں .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔