ECB فوکس
Reuters نے خبر دی ہے کہ ECB اب فروری اور مارچ والی میٹنگ میں bp50 ( دونوں میں ) تک ریٹ بڑھ سکتا ہے . اور مزید بھی ریٹ بڑھتا رہے گا . یہ خبر بروز اتوار کو ECB کے Council Governing نے دی .
Knot نے اپنے بیان میں وضاحت دی کہ ہم مزید کہتے ہیں کہ فروری اور مارچ کی بعد بھی ریٹ بڑھیں گے .
دوسری جانب کہا کہ ریٹ بڑھانے کے عمل میں Slowdown شاید ہی گرمیوں ( Summer ) میں بھی شروع نہ ہو پائے
.اس کی وضاحت میں بتایا کہ یہ سب انفلیشن کو روکنے کے لیے کیا جائے گا .ریٹ کا بڑھنا اور گھٹنا سارا انفلیشن کی اوٹلوک پر منحصر ہے .
اگر ریٹ بھی کم کرنا پڑے تو bp50 سے bp25 تک ہی کم ہوں گے . مگر ایسا کرنا اب بہت دور کی بات ہے .
دوسری جانب ECB سے Lagarde Christine نے کہا کہ انفلیشن کو 2 فیصد پر لانا اہم ہے . اس لیے اب انٹرسٹ ریٹ بڑھا ئے جا سکتے ہیں .
اس بات کی مزید تصدیق اس ہفتے میں ECB کی جانب سے ہونے والی Speaks Scheduled میں ہوں گی .
یہ ریٹ ہائیک والا معاملہ بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اگر ریٹ تیزی سے بڑھاۓ گئے تو Recession کے خطرات بڑھ سکتے ہیں .
ٹیکنیکل
مارکیٹ 12 تاریخ سے رینج میں ہے اور ایک 1D Bar Inside میں ہے . جو کہ pip 125 کا ہے . ECB کی طرف سے حتمی فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ رینج بنی تھی اب اسکا بریک آؤٹ ہو سکتا ہے . مارکیٹ تمام Pivot کے اوپرہے .
4H میں 58 RSI ہے جبکہ 1H میں 62 RSI ہے .1D کے Band Bollinger کے حساب سے مارکیٹ بلش ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔