FOMC توقعات ( گولڈ )

 

FOMC توقعات ( گولڈ )
اس سال کی سب سے پہلی FOMC میٹنگ جنوری 31 کو ہونی ہے اور فروری 1 کو ختم ہونی ہے . ماہرین کے حساب سے اس میٹنگ میں bp25 کا ریٹ بڑھایا جائے گا .
توقع ہے کہ اس بار فیڈ ریٹ ہائیک کی رفتار میں کمی لاتے ہوے صرف bp25 تک ریٹ ہائیک کریں گے .
CME کے واچ ٹول کے حساب سے %92 چانس ہیں کہ صرف bp25 ریٹ ہائیک ہو گا . تاہم اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوا ہے   .کئی افسران اب بھی ہاکش پالیسی کے ہونے پر متفق ہیں بروقت ضرورت. Reuters کے ایک پول کے حساب سے اگر اسی رفتار سے انفلیشن گرتی رہی تو آنے  والی دو میٹنگ میں صرف bp25 بڑھایا جائے گا اور پھراسی  طرح  پورے سال میں دھرایا جائے گا . یعنی صرف bp25 ہی ریٹ بڑھے گا .
اگر سنتیمنٹ کے حساب سے فیڈ  ریٹ بڑھانے کی رفتار کو کم کرتا ہے تو یہ گولڈ اور چاندی کے لیے بلش ہو سکتا  ہے .
ٹیکنیکل
4H میں مارکیٹ Block Order میں موجود ہے اور پرانی سپلائی اب نئی ڈیمانڈ بنی ہوئی ہے . دوسری جانب RSI دونو ں 1H اور 4H کے درمیاں میں ہے .

 

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔