مارکیٹ اپ ڈیٹ – 25 جنوری – ایشیائی منڈیاں گرم AUD NZD افراط زر کی طرف واپس آ گئیں۔

پی ایم آئی EZ اور US کے اعداد و شمار ناقص ہیں لیکن توقع سے کہیں بہتر ہے۔ جبکہ یو کے کے اعداد و شمار ناقص اور ادھورے ہیں۔ یو ایس انڈکس 102 پر یعنی یورو کے 9 ماہ کی بلند ترین قیمت پر بحال ہوا۔ آسٹریلین CPI ( بتیس سالہ بلند ترین سطح 8.4 فیصد بمقابلہ 7.6 فیصد) جو کہ AUD کو بولی میں شامل کرتا ہے اورجو کہ RBA 7/2 کی جائزہ رپورٹ میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ آسٹریلین ڈالر 0.7100 کی قیمت کے ساتھ چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ نیوزی لینڈ ڈالر CPI بھی توقع سے کہیں زیادہ سر گرم ہے۔ سونے کی قیمت 1930$ ، یو ایس آئل 80$ جبکہ بٹ کوائن 22 ہزار 7 سو ڈالر کے قریب ہے۔ 
  • منگل کے روز یو ایس انڈکس 102.20 پر پہنچا۔ پی ایم آئی اور ارننگ رپورٹس سے پہلے یہ آج 101.60 پر ٹریڈ کرتا رہا۔
  • یورو کی قیمت 1.0900 کے قریب مستحکم رہی۔ جس نے کل 1.0845 قیمت پر ٹیسٹ کیا۔ جو کہ سوموار کو 9 ماہ کی بلند ترین سطح 1.0925 پر تھی۔
  • جاپانی یورو نے 131 رزسٹنس کو ہٹ کیا اور اپنی سپورٹ 130 کو بھی گذشتہ روز ہٹ کیا۔ جس کی قیمت اس وقت 130.40 پر ہے۔
  • برطانوی پاؤنڈ نے 1.2260 کی پرائس کو ہٹ کیا اور ناقص پی آئی ایم ڈیٹا کے برطانوی پاؤنڈ پانچ کی کم ترین سطح پر دیکھنے کو ملا۔ او این ایس کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانیہ g7 ممالک میں سب سے سست رفتار ترقی کرنے والا ملک ہے اور دسمبر میں سرکاری قرض لینے کا ریکارڈ ہے۔

 

  • یو ایس آئل سوموار کے روز 82.58$ پر دیکھنے کو ملا جبکہ انوینٹریز سے متعلق ڈیٹا جاری ہونے سے پہلے 80$ پر قیمت گر گئی اور 80.25$ پر مستحکم ہوئی۔
  • گولڈ کی قیمت گذشتہ روز 1940$ سے 1918$ پر گری اور اس وقت 1930$ پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

 

آج German Ifo, BOC Policy Announcement Earnings from ASML, AT&T, Tesla, Boeing, IBM & Abbott.

سب سے بڑا ایف ایکس موور @ (07:30 GMT) AUDNZD (+1.21%)۔ کل 1.0800 سے اب 1.0960 پر تجارت کرنے کے لیے ریلیز ہوئی۔ MAs اونچی سیدھ میں، MACD ہسٹوگرام اور سگنل لائن مثبت اور بڑھ رہی ہے۔ RSI 85.12، OB اور اسٹالنگ، H1 ATR 0.00205، روزانہ ATR 0.0070۔

ہمارے اقتصادی کیلنڈر تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

Stuart Cowell

Head Market Analyst

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔