بینک آف کینیڈا کے کمنٹ

 

BOC نے اپنی کاسٹ کے حساب سے اپنے انٹرسٹ ریٹ میں صرف bp25 کا اضافہ کیا . ساتھ ساتھ Tightening میں کمی لانے والی بات سے ٹریڈرز کافی پریشانی میں نظر آۓ . اس وجہ سے CAD میں کافی Depreciation سامنے آئی .
خبرآنے کے وقت USD CAD میں نمایاں تیزی  سامنے آئی .
BOC کے گورنرجناب Macklem نے کمنٹ کیۓ کہ
یہ انٹرسٹ ریٹ اور tightening میں کمی ایک وقت کے ساتھ بدلنے والا عمل ہے .
انٹرسٹ ریٹ میں کمی کے بارے میں بات کرنا کافی غیر مناسب ہے .
انفلیشن میں کمی نہ ہوئی
انفلیشن کم کرنا کے لیۓ Growth No والا سما بھی چاہیۓ مگر شرط یہ ہے کہ اکانومی میں پستی نہ آۓ .
گیس\آئل کی کم قیمتیں اچھا سگنل ہے لیکن مسلہ یہ ہے کہ بہت جلدی سے اوپر نیچے ہوتی رہتی ہیں .
سروس والی انفلیشن میں کمی واقع ہونے میں اب وقت بہت درکار ہے .
ٹیکنیکل
مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں کے  Area Value کی رینج میں ہے جو کہ pip112 کی ہے رخ کا تعین کرنے کے لیۓ بریک آوٹ لازمی ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔