اس میں کنفرم ہوا کہ انرجی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے انفیشن پریشر %9.2 سے کم ہو کر %8.5 رہ گیا ہے ۔
جبکہ Core Inflation جس میں کھانا اور انرجی شامل نہیں ہوتا%2.5 تک ہی سٹیبل ر ہا کیونکہ یہ جاب مارکیٹ کے ساتھ لنک ہوتا ہے.
ECBنے اپنی کمٹمنٹ کے حساب سے 50bpکا ریٹ بائیک کر دیا اور اب مارچ میں بھی 50bpکے ریٹ ہائیک کرنے کی آواز دے دی ہے اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ انفلیشن Headline میں کمی آرہی ہے لیکن Coreانفلیشن میں اب بھی تیری ہے اس لیئے اب سےApproach Data Dependentاستعمال ہوگی.
ریٹ Fedفیڈ نے پہلے 4بار 75bp کا ریٹ ہائیک کیا پھر ایک بار 50bpکا اور اب 25bp کا ریٹ ہائیک اس وجہ سے اب ریٹ %4.75 – %4.5 ہے ۔Powell سے کہا ہے کہ مزید ایٹ ہائیک آ رہے ہیں ما ریٹ میں Price Stability برقرار رکھنے کے لیے ۔
برطانیہ Recession Shorter / Mild میں ہے ۔مارچ سے مارکیٹ میں downshift شروع ہو سکتا ہے۔
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔