یورو جے پی ویے مارکیٹ انالسز

 

یورو زون ریٹیل سیل میں گراوٹ سامنے آئی اس سے Demand Consumer میں کمی یہ کمزوری ظاہر ہوتی ہے . جب یورو زون ہائی انفلیشن کا شکار ہے ڈیٹا میں سامنے آیا ہے کہ ماہانہ بنیاد پر %2.7 اور سالانہ بنیاد پر %2.6 کمی آئی ہے ریٹیل سیل میں .
یہ کمی سال 2021 اپریل کے بعد سب سے زیادہ کمی ہے . اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں سے اور بڑھتے ہوے انٹرسٹ ریٹ سے کنزیوم کی خرید و فروخت بہت متاثر ہوئی ہے .
دوسری جانب Index Confidence Investor Sentix  میں تیزی آئی پھلے یہ 12- تھا لیکن اب یہ مسلسل 4ماہ سے بڑھتے ہوۓ 8- پر آگیا ہے .
ڈیٹا مسلسل 12 ماہ سے منفی جا رہا ہے . اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اب بھی Recession کے خطرات باقی ہیں .
ECB
ECB نے ریٹ ہائیک کے بارے میں بتایا کہ مارچ اور مئی میں ریٹ ہائیک ہوں گے .
ماہرین کے حساب سے Rate Terminal تقریبا %3.5 – %3.25 رہ سکتا ہے .
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔