فنڈامنٹل سٹرانگ اور کمزور کرنسی

اس پوسٹ میں ہم دکھیں گے کے میجر کرنسیوں کے فنڈامنٹل کے حساب سے کونسی مضبوط اور کمزور ہے .
Fed
Retail sales
امریکی Retail salesمیں کافی بہتری ائی. یہ اپنی Expected سے کافی بہتر ائی ہے اور مسلسل 2 ماہ میں کمی کے بعد یہ
اب بہتر ائی ہے .
MOM 3% پرنٹ آیا بالمقابل فوڈ کاسٹ %1.8 اور اس پرنٹ کے بعد FOMCکے ایک ہاکش ممبر نے ہاکش کمنٹ   دیئے اوروضاحت کی کہ امریکہ کی جانب مارکیٹ بہت Tightہے .
اس خبر کے بعد ماہرین کے حساب سے Fed اب Tightening پروسس کو جاری رکھ سکتا ہے امید ہے کہ
Terminal Rate تقریباً %5.10 ہو سکتا ہے . فورکاسٹ ہے کہ مارچ میں ریٹ %5.25 -% 5.0 تک رہ سکتا .

US PPI
US PPI دونوں Headlines اور Core میں تیزی سامنے ائی ہے .
Monthly PPI 0.7%
Monthly Core PPI 0.5%
Weekly Unemployment ڈیٹا
ماہرین کے حساب سے اس بار کا ڈیٹا اپنی فورکاسٹ سے بہترڈیٹا آیا ہے یعنی Claims میں کمی سامنے ائی ہے .امریکہ کے اس ڈیٹا سے صاف طور پر امریکی مضبوطی کا اثر ظاہر ہوتا ہے .
BOE
BOEسے ہمیں پچھلے دنوں میں کافی نرم یا Soft Inflation Dataسامنے آیا اور BOEنے یہ سگنل دیا ہے کہRate Hikes اپنے اختتام کے پاس ہے . اس وجہ سے مارکیٹ میں یہ BOE یا GBPکے لئے کمزوری کا سبب بنی ہے .
اس کے بعدBOE Chief Economistنے کمنٹ دیا کہ موجودہ حساب یا Speedسے اگر Rate Hikes جاری رکھی تویہ Over tightening میں تبدیل ہو جائے گی . MCP اب مارچ اور مئی کا ڈیٹا دیکھ کر فیصلہ کرے گی. دوسری جانب برطانیہ سے لیبر مارکیٹ اب بھی Light ہونے کے شواہد دے رہی ہے .
ECB
Chief Economist Phillips نے کمنٹ دئے ہیں کہ Tightening کی وجہ سے امید کی جاتی ہے کہ انفلیشن اب 2023میں %1.2  تک اور 2024 میں %1.8 تک آجائے گی . یہ دونوں اپنے ٹارگٹ %2  کے اندر ہی ہوں گی . اس کے ساتھہ ہر آنے والے نئے ڈیٹا سے مناسب طریقے سے نپٹا جائے گا .
Christine Lagarde
Christine Lagardeنے کمنٹ کیا کہ یہ مارچ میں 50bp کا ریٹ ہائیک فورکاسٹ کرتی ہے .
BOC
BOC Governor کے حساب سے اس سال کے درمیان تک انفلیشن %3 تک اور اگلے سال تک% 2 تک آجائے گی .اگر ڈیٹا سے معلوم ہو کہ انفلیشن کابو میں نہ ہے تو مزید ریٹ بڑھائے جائیں گے.
AUD
AUDسے کافی منفی ڈیٹا سامنے آیا .Unemployment میں %3.7 تک اضافہ ہوا یہ فورکاسٹ سے بڑا ہے .
فورکاسٹ% 3.5  تھی لیکن پرنٹ %3.7  آیا .
آسان الفاظ میں بیروزگار افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے . دوسری جانب Unemployment change میں 20Kجابز شامل ہونے کی فورکاسٹ تھی لیکن اصل پرنٹ میں 11kجابز کی کمی سامنے ائی ہے .یہ سب مل کر AUDمیں کمزوری کا سبب بنا .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.