برطانوی پاؤنڈ سے متعلق فنڈامنٹل

برطانیہ سے کچھ اچھی خبریں نہیں ہیں . مثلا فروری میں Consumer Confidenceمیں گراوٹ سامنے آئی . دوسری جانب امریکہ میںConsumer Sentiment میں تیزی آئی .BOEنے Dovishحرکات کی ہیں جس سے سینٹمنٹس کچھ اچھے نہیں ہیں . BOEنےDownsides Risksکے خدشات ظاہر کیے ہیں . انفلیشن اپنے ہائی پر ہے . اس وجہ سے ریٹ ہائیک کی ضرورت محسوس ہوتی ہے . BOEکی میٹنگ مارچ میں نہیں ہونی ہے .
23 مارچ کو اب موجود ریٹ ہے %4.00 جو کہ JPY, CHF, AUD & EURکے مقابلے میں زیادہ ہے .اگلی میٹنگ میں25bp کا ریٹ ہائیک ہو سکتا ہے . برطانیہ میں امریکہ کے مقابلے میں ECB زیادہ ہاکش ہے اور اس کا
انٹرسٹ ریٹ کی فورکاسٹ 50bp یا 75bp ہے .
دوسری جانب US میں ڈیٹا بہتر ہوتا جا رہا ہے . جابز ڈیٹا بہتر ہے . CPI مضبوط ہے .ڈیٹا سینٹمنٹس بھی مضبوط ہے اور Yieldsبھی بڑھی ہوئی ہیں .
GBPUSD اپنے2 ماہ کےLow پر پہنچ گیا. بوجہ کہBoEنے کہا کہ دوسرے ممالک کےCentral Banks کیOutlookکی وجہ سےGBP پر منفی اثرات ہوسکتےہیں. دوسری طرف اسی دورانFedنے ریٹ بڑھانے کی بات کردی ہے.
Bloombergکے حساب سے اگر انویسٹرزFed اورECB کی طرف رحجان کرلیں تو یہGBPکے لیے پریشان کن ہوسکتاہے.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.