مارکیٹ میں سب سے بڑا ‏Concern

مارکیٹ میں سب سے بڑا ‏Concern رہا ‏Global Recession‏ جو کہ ‏Banking Sectorمیں ہونے والی تباہیوں کی وجہ سے سامنے آیا .
تین بینک ہیں جنہوں نے اپنا انٹرسٹ ریٹ بڑھایا ہے حالیہ ہی ۔ ‏BoE, Fed, SNB‏ ان تین بینکوں کا انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کے با وجود مارکیٹ اب یہ تصور کر رہی ہے .کہ شائد ‏Tightening Cycle‏ ‏Monetary‏ اب
‏‏ اپنے احتطام کے پاس ہے ۔
اس لیئے مارکیٹ میں Volatility آسکتی ہے .خصوصی طور پر EOM effect
FED
Fomeکی طرف سے ریٹ کے فیصلے اور Powellکے کمنٹ سب سے اہم تھے ۔ Fedنے انٹرسٹ ریٹ 25bp بڑھایا اب ریٹ %5–4.75 ہے.
اگلی میٹنگ 3 مئی کو ہے .اور امید ہے کہ ریٹ Holdکیئے جائیں گے . دوسری جانب %Terminal Rate 4.86 ہے اور اس سال آخر تک یہ % 3.85 تک گر سکتا ہے . % 75 چانس ہیں کہ ریٹ Hold رہ سکتے ہیں .
بروز بدھ ڈالر مضبوط ہوا لیکنEUR میںECBکی طرف سے ہاکش کمنٹ کی وجہ سےEURUSDمیں زیادہ کمی نہیں ہوئی. دوسری طرفEURمیںGFKجرمن بہتر ڈیٹا شائع ہوا جوEURمیں سپورٹ دیتا رہا.
ECBسے چیف اکنامسٹLaneنے کہا کہ اگر صرف ضرورت پڑے تو انٹرسٹ ریٹ بڑھائے جائیں گے.
گورننگ  کونسل کے ممبر نے کہا کہ ریٹ ہائیک ہوں گے لیکن کم رفتار سے.
جرمنGFK ڈیٹا بہت مضبوط آیا.9 ماہ سے ڈیٹا29.5- پر تھا لیکن اب یہ1.1+ پر آگیا جو اسے ایک مضبوط ڈیٹا بناتا ہے جبکہ اس کی فورکاسٹ30.0- تھی.
BoJسے گورنرKurodaنے کہا کہ BoJ اپنی مانیٹری پالیسی میںEasing برقرار رکھےگا.

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.