پا و نڈ کے فنڈا منٹل

BOEکی طرف سے آنے والے کمنٹ کی وجہ سے GBPمیں تیزی آئی ہے . BoEکے گورنر Baileyنے کمنٹ کیا کہ انفلیشن کو روکنے کے لیے BOEانٹرسٹ ریٹ بڑھانے میں پیچھے نہیں رہے گا . پچھلے ہفتے  میں انفلیشن % 10 سے اوپر سامنے آئی جبکہ مارکیٹ انفلیشن میں کمی کا فور کاسٹ کر رہی تھی. بڑھتی ہوئی انفلیشن کو دیکھ کرانویسٹرزنے اندازہ لگایا کہ اسے کم کرنے کے لیے انٹرسٹ ریٹ بڑھائے جائیں گے جو کہ ان کے لیے فائدہ مند ہوگا، اسی لیے GBPمیں تیری رہی.
مزيد Baileyنے کہا کہ انہیں برطانیہ کے بینکنگ سسٹم پر پورا بھروسہ ہےاور ان کا سب سے بڑا فوكس انفلیشن کم کرنا ہے۔ ٹارگٹ ریٹ %2 ہے چیک اب موجودہ ریٹ % 10 ہے ۔
Credit Agrecole
دوسری جانب Credit Agrecoleانالسز دی ہے کہ آنے والے مہینوں میں EURGBPمزيد نیچے جا سکتا ہے. ان کے حساب سے EURکی فنڈ امنٹل آوٹ لک بر طانیہ سے بہت کمزور ہے ۔ باوجود UKمیں بڑھتی ہوئی انفلیشن Brexit مسائل کے .

Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
:Disclaimer
یہ مواز مارکٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہیں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعمال کرنی آپ کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیوریج پروڈکٹ میں رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خودہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمشن کے.