مارکیٹ اپڈیٹ – 7 اپریل – فیڈ کی مئی میں شرح سود کی توقع ، ڈالر کی قدر میں اضافہ کا سبب

Trading Leveraged Products is risky

 

اس وقت CME MarketWatch مئی میں Fed Hike کی 25 بیس پوائنٹس اضافے کا 83 فیصد امکان ہے۔ جو کہ جمعہ کے روز 74 فیصد تھا۔ ملے جلے اثرات کے ساتھ اعداد و شمار (جس میں Retail Sales شامل ہے اور اس کے علاؤہ پروڈکشن اور Consumer Sentiment ) جب کہ امریکی ڈالر میں 12 ماہ کہ کم ترین قدر سے ڈالر میں اڑان دیکھی گئی۔ جبکہ گولڈ 2000 ڈالر سے گراوٹ کا شکار ہوا۔ امریکی سٹاکس منفی رحجان کے ساتھ بند ہوئے ہیں (0.35- فیصد سے 0.72 فیصد) جبکہ بڑے بینک جس میں JPM شامل ہے اس کی آمدن میں 7.6+ فیصد کا اضافہ ہوا۔ جبکہ Boeing کے سٹاکس میں 5.6- فیصد گراوٹ دیکھی گئی۔ جو کہ MAX737 طیاروں کی ڈیلیوری روکنے کی وجہ سے ایسا ہوا۔ یہ ایک سپلائیر Spirit کی وجہ سے ایسا ہوا جس کی سٹاک کی قیمتیں 20.7 فیصد گر گئی تھیں۔ ایشیائی بازار میں ہفتے کا آغاز مثبت رحجان کے ساتھ ہوا۔ Nikkei چھ ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ ہفتے کے آخر میں بازار میں مندی رہی۔
ویک اینڈ (IMF Meeting) اور اوور نائٹ ڈیٹا ۔ Ueda کے تبصرے Dovish ہیں، Yellen کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر بینک کریڈٹ میں سختی فیڈ ریٹ میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔ Lagarde نے خبردار کیا ہے کہ عالمی اقتصادی بحالی کے لئیے تنگ راستے سے گزرنا ہوگا۔ اور Dimon کا خیال ہے کہ شرحیں ایک لمبے عرصے تک زیادہ رہیں گی۔ NZD کی Performance Services Index کی ریڈنگ 54.4 فیصد 55.5 فیصد کے مقابلے میں ہوئی ہے ۔ جبکہ فوڈ انفلیشن میں 1.5 فیصد سے 0.8 فیصد تک کمی ہوئی ہے ۔چین میں نئے گھروں کی قیمتوں میں 21 ماہ میں انتہائی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

 

  • ایف ایکس – USD Index میں 100.50 بارہ ماہ کی کم ترین سطح سے اضافہ ہوا اور 100 پِپس کے اضافے کے ساتھ 101.50 پر پہنچ گیا ۔ تاہم اس حالیہ اضافے کے باوجود اس میں مسلسل سات ہفتوں تک کمی واقع ہوئی ہے اور یہ فی الحال 101.25 پر ٹریڈ کررہا ہے۔ EUR کی قیمت 1.1075 سے گرنے کے بعد 1.0970 پر پہنچ گئی اور 1.0990 پر ٹریڈ کررہا ہے ۔ اور 1.1000 کو ٹیسٹ کرررہا ہے۔ JPY نے جمعہ کے روز 132.00 کو ٹیسٹ کیا اور اڑان بھرنے کے بعد آج 134.00 پر پہنچ گیا۔ Sterling نے جمعہ کے روز 1.2400 سے نیچے گرنے سے پہلے 1.2545 کو توڑا اور 1.2415 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

 

 

بڑے ایف ایکس موورزAUDJPY میں 0.31 فیصد اضافہ۔ قیمت مسلسل اڑان بھر رہی ہے جبکہ اس وقت 88.00 پر ہے جو کہ پچھلے 7 دن کی ہائی ویلیو ہے اور 90 کو ٹیسٹ کرنے کے لئیے تیار ہے۔ موونگ ایورج اوپر کی جانب ہیں، میک ڈی ہسٹوگرام اور سگنل لائن مثبت ہے اور اوپر کی جانب بڑھ رہی ہے۔ آر ایس آئی 58.65 پر موجود ہے اور اوپر بڑھ رہا ہے۔ ایچ 1 اے ٹی آر 0.155 اور ڈیلی اے ٹی آر 0.9200 پر ہے۔

 

ہمارے معاشی کلینڈر تک رسائی حاصل کرنے کے لئیے یہاں کلک کریں

 

Stuart Cowell

Head Market Analyst

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔