- ADP اپنی فوریکاسٹ سے کم ویج
- گروتھ میں کمی
- Q2 کی GDP revision میں کمی
- Consumer Confidence میں کمی
اپر کے تمام پائنٹ صرف ایک بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ اب ریٹ بڑھانے والے عناصر میں کمی آ سکتی ہے .بانڈز مارکٹ میں تیزی،ڈالر میں کمی ،گولڈ میں تیزی اور سولر پینل کی ڈیمانڈ کی وجہ سے سلور میں تیزی . آج فوکس ہو گا جولائی سے اگست تک کی ٹرینڈ لائن میں بریکآؤٹ .اگر ایسا بریکآؤٹ ہوا تو (انٹرسٹ ریٹ میں کمی بھی ہو تو ) ہم امریکی ڈالر انڈکس کو ١٠٢ تک گرتا ہوا دیکھ سکتے ہیں فنڈامنٹل طور پر فوکس ہو گا PCE نیوز اور کل کی NFP پر. Seasional ڈیٹا کے مطابق پچھلے ١٠ سال کا ڈیٹا ہمے بتاتا ہے کہ USD میں سپتمبر میں تیزی رہی .
Bitcoin اس میں ڈیمانڈ دیکھی گئی .بوجہ Greyscale کی خبر جس میں انہو نے اپنا کیس جیت لیا .حکومتی ادارو نےمان لیا ہے کہ اسے بلاک کرنا ایک غلط فیصلہ تھا . اس لئے اب مزید ڈیمانڈ دیکھی جا سکتے ہے . یاد رہے JPMORGAN اور ایک اور معروف ریسرچ کمپنی نے اس کی ڈیمانڈ میں تیزی کی آواز دی ہوئی ہے
Pound برطانیہ سے GBP کے بارے میں ہم CFTC رپورٹ میں LONGS میں بہت ڈیمانڈ دیکھ چکے ہے. ان اس کے سکڑنے کا وقت ا سکتا ہے .بوجہ بروز بدھ کو PMI ڈیٹا نمایا کمی کی وجہ سے GBP میں کمی اور Gilts میں تیزی دیکھی گئی .اس لئے ٢٣ اگست کو مارکیٹ میں کمی ای اور اب سینٹمنٹس میں کوئی نئی تبدیلی نہیں ای. سپلائی برکرار ہے ،ہاؤسنگ مارکیٹ میں کمی ،مورگیج اپنے ١٥ سالہ ہائی پر جس کی وجہ سے اب مکان فروخت نہیں ہو رہے اور سارا پریشر رینٹل مکانو پر ہے.اس وجہ سے رینٹ بھی بڑھ رہے ہے اور کوسٹ وف لیونگ بڑھ رہی ہے .
مارکیٹ تجزیہ کار