منیٹری پالیسی اور   پالیسی گائیڈنس کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس

بینک اف کینیڈا نے اج اپنی مونیٹری پالیسی کی خبر شائع کرنی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی بینک اف کینیڈا کا موجودہ ریت تقریبا پانچ پرسنٹ ہے اور یہ اپنے سال 2001 کے لیول کے اس پاس ہے. 100 فیصد چانسز ہیں کہ بینک اف کینیڈا کوئی تبدیلی نہیں کرے گا کیونکہ جون اور جولائی کے فیصلوں میں اس نے 25 پوائنٹ کا اضافہ کر دیا تھا پہلے ہی.

 

  • سال 2023 کے دوسرے کوارٹر میں کینیڈا میں کینیڈا کی جی ڈی پی میں 0.2 فیصد  کا لیول دیکھا گیا. جبکہ مارکیٹ 1.2 فیصد کی توقع کر رہی تھی.
  • کینیڈا میں سی پی ائی اپنی فورکاسٹ سے زیادہ ہی جولائی کے مہینے میں. یہ 3.3 پرسنٹ ائی جب کہ فورکاسٹ 2.8 پرسنٹ کی تھی.
  • جون کی کور ریٹیل سیل میں بھی کمی ائی.
  • اس سال دوسرے کوارٹر کا جی ڈی پی کم ایا اس لیے مزید ریٹ ہائٹس کی شاید ضرورت نہ پڑے
  • کینیڈا کی کنزیومر مارکیٹ کمزور ہے اس لیے شاید مزید ریٹ ہائی کی ضرورت نہ پڑے
  • اب چونکہ سی پی ائی اپنی فورکاسٹ سے زیادہ ایا ہے اس لیے مزید ریٹ بڑھانا پڑے گا اور اگر ایسے ریٹ ہائی کیے گئے تو پھر مارکیٹ میں کاسٹ اف لیونگ کی    مسائل   ا سکتے ہیں.
  • ماہرین کے حساب سے کنزیومر سپینڈنگ میں ہونے والی کمی سے انفلیشن کافی حد تک نیچے ا جائے گی اور شاید اسی وجہ سے انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کی ضرورت نہ پڑے
  • اوپر بتائی گئی تمام وجوہات کی وجہ سے گلوبل ایکانمی میں ایک غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی . اس کا سب سے بڑا فائدہ امریکی ڈالر کو ہوگا کیونکہ وہ سیف ہیون کی صلاحیت رکھتا ہے
Market Analyst
Adnan Abdul Rehman
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔