یو ایس ائل میں تیزی کی وجوہات اور اسٹریلین ڈالر سے متعلق خبریں

 

یوروزون میں ریسیشن کے خطرات بڑھ گئے ہیں کیونکہ امریکہ سے بھی سافٹ لینڈنگ کی خبریں چھائی ہوئی ہیں ان دونوں چیزوں کی وجہ سے یورو کا بیرش بائس برقرار ہے .  امریکی ائی ایس ایم سروسز پی ایم ائی اگست    پر سب کا فوکس ہے. جرمن فیکٹری ارڈرز اپنے سال    2020کے لیول تک گر چکا ہے جو کہ منفی 11.7 فیصد سالانہ ہے. جبکہ اس کی فورکاسٹ منفی چار فیصد تھی.
اسٹریلیا کا جی ڈی پی 2.1 پرسنٹ سالانہ دوسرے کوارٹر کا شائع ہوا جو کہ پہلے کوارٹر کی سٹرانگر گروتھ کے حساب سے مناسب ہے یہ اسٹریلین ڈالر کے لیے سپورٹ کا باعث بن سکتا ہے لیکن بگر پیچر میں امریکی ڈالر کو کافی سپورٹ حاصل ہے کیونکہ چائنا,یورو زون , یو کے کا کمزورڈاٹا یہ ساری چیزیں گلوبل گروتھ میں خطرات کو دوبارہ دعوت دے رہی ہیں.
دوسری جانب اج امریکہ سے ائی ایس ایم سروسز پی ایم ائی کا ڈیٹا کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس میں دیکھا جائے گا کہ ایمپلائمنٹ کس طرح سے اپنے اپ کو ان فولڈ کرتی ہے کیونکہ اس کمپوننٹ کے اوپر فیڈ کی مزید ٹائٹنگ کا انحصار ہے.
اج یو ایس ائل میں تیزی رہی اس کی وجہ ہے کہ سعودیہ عریبیہ نے اپنی پروڈکشن کٹس کی ایک بلین بیرلز پر ڈے کے حساب سے .انہوں نے پہلے بتایا تھا کہ یہ ایک مہینے تک کٹس کریں گے. لیکن  انہوں نے اس کو ایکسٹینڈ کر دیا تین ماہ کے لیے یعنی کہ اکتوبر سے لے کے دسمبر تک   کیا .ان کو فالو کرتے ہوئے رشیا نے بھی تین لاکھ بیرل پر ڈے کے حساب سے اپنی پروڈکشن کٹ  کرنے کا اعلان کر دیا. جیسے کہ اپ جانتے ہیں کہ ڈیمانڈ اور سپلائی کے قوانین مارکیٹ کو چلاتے ہیں جب سپلائی کم ہوگی تو ڈیمانڈ بڑھے گی اسی لیے یو ایس ائل کی ڈیمانڈ میں تیزی دیکھی گئی .مارکیٹ اج شروع ہوئی رسک اف سے.
Market Analyst
Adnan Abdul Rehman
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔