جی بی پی جے پی وائ فی الحال فنڈامنٹلز کی زد میں

جی بی پی جے پی وائ فی الحال فنڈامنٹلز کی زد میں ہے. مگر برطانیہ کو دیکھیں تو برطانیہ واحد بینک ہے جس نے واضح طور پر انٹرسٹ ریٹ ہائک کی ا واز دی ہوئی ہے لیکن دوسری جانب برطانیہ کے اپنے فنڈامنٹلز منفی ہیں . اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ریٹ ہائکس کی طرف دیکھیں تو جی بی پی کو اوپر جانا چاہیے اور اگر منفی فنڈامنٹلز کو دیکھیں تو جی بی پی کو نیچے انا چاہیے،
اب جاپانی کرنسی کے بارے میں بات کریں تو ہم دو دنوں سے یہ دیکھ رہے ہیں کہ بینک اف جاپان سے مسلسل انٹروینشن کی وارننگز ا رہی ہیں کہ اگر یو ایس ڈی جے پی وائی مزید بڑھا تو بینک اف جاپان اپنی کرنسی کو مستحکم کرنے کے لیے انٹروینشن کر سکتا ہے
تو اگر بینک اف جاپان اپنی کرنسی کو مستحکم کرنے کے لیے انٹروینشن کرتا ہے تو جی بی پی جے پی وائی نیچے جا سکتا ہے لیکن اگر بینک اف جاپان اپنی الٹرا لوز پالیسی برقرار رکھے تو جی بی پی جے پی وائے اوپر جا سکتا ہے یاد رکھیے کہ اب اس پیئر میں فنڈامینٹلز اپنا رول ادا کریں گے
جی بی پی جے پی وائ سے متعلق اہم لیولز اوپر دیے گئے امیج میں لکھ دیے گئے ہیں
انٹرسٹ ریٹ
بینک اف انگلینڈ کا انٹرسٹ ریٹ 5.25 پرسنٹ ہے اور اس کا ٹرمنل ریٹ 5.69 پرسنٹ ہے اور اس سال کے اخر تک یہ گرتا ہوا 5.4 پرسنٹ رہ جائے گا اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بینک اف انگلینڈ اپنا انٹرسٹ ریٹ کم کرے گا اور یہ ویسے ہی ایک سلو ڈاؤن کی نشانی ہے لیکن اگر سی پی ائی بڑھتی جائے تو ان کو مجبوری اپنا انٹرسٹ ریٹ بڑھانا پڑے گا جس سے دوبارہ کاسٹ اف لیونگ کے مسائل سامنے ائیں گے.
ٹیکنیکل
جی بی پی جے پی وائی اپنے ڈیلی اور ویکلی سپلائی کے درمیان میں ہے. اس کی کل رینج 55 پپ بنتی ہے. اس وقت یہ کل کی بلش موومنٹ کی 68 فیصد پر ہے. ار ایس ائی فلیٹ ہے.
23 اگست کو ڈیلی چارٹ میں ان سائیڈ بار بنا ہوا تھا اب دوبارہ اسی ان سائیڈ بار کے اندر ایک ان سائیڈ بار بنا ہے یعنی کہ یہ ایک رینج کی نشانی ہے.
مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
Disclaimer: اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔