امریکہ سے لیبر ڈاٹا کافی بہتر ایا اور اس میں کچھ ڈاؤنورڈز ریویژن بھی دیکھی گئی لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا مجموعی طور پہ ڈاٹا پرنٹ کافی بہتر ایا.
امریکہ سے پی ایم ائی کا ڈاٹا ایا جو کہ اپنی فور کاسٹ سے بھی زیادہ تھا.
ان دونوں ڈاٹا کو ملا کے دیکھیں تو یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ امریکی ڈالر میں تیزی ا سکتی ہے اور فیڈ انٹرسٹ ریٹ بڑھا سکتا ہے.
ویلز فارگو نے اپنی انلسز شائع کر دی ہے. انہوں نے امریکی ڈالر کی سن 2024 میں سوفٹ لینڈنگ کی پیش گوئی کی ہے. ان کے حساب سے فیڈ مارچ 2024 سے اپنا ریٹ کٹ کرنا شروع کرے گا سب سے پہلے یہ 25 بی پی ریٹ کٹ کرے گا اور ٹوٹل یہ 225 بی پی ریٹ کٹ کرے گا ایسا کرنے سے سال کے اخر تک انٹرسٹ ریٹ 3 فیصد سے لے کے 3.25 فیصد تک ا جائے گا.
ڈینسکی بینک نے بھی اپنی انلسز شائع کر دی ہے. ان کے حساب سے اگلے ہفتے ای سی بی 25 بیسز پوائنٹ کا ریٹ ہائی کرے گی. اگر ایسا ہوا تو یورو یو ایس ڈی میں ایک نی جرک ری ایکشن سامنے ائے گا. کیونکہ یورو کا پہلے سے ہی بیریش سٹانس ہے ،کم گروتھ ہے، ڈالر میں مضبوطی ہے، چائنہ میں سلو ڈاؤن ہے. ڈالر میں سیزنل سٹرینتھ ہے جبکہ دوسری کرنسیوں میں سیزنل ویکنس.
اس کے بعد برطانیہ سے بینک اف انگلینڈ گورنر نے ڈاوش ریمارکس دیے ہیں ان کے حساب سے ریٹس ابھی ریسٹریکٹو لیول پر ہیں اور اگر مزید ریٹ ہائی کیے گئے تو ایکنامک اؤٹ لک غیر یقینی صورتحال اختیار کر لے گی.
جنوری کے بعد سے یو کے سروسز سیکٹر کا سب سے بڑا کنٹریکشن سامنے ایا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کنزیومر سپینڈنگ میں کمزوری ارہی ہے.
اخر میں سب سے اہم چیز فوکس کرنے والی ہے کہ فیڈ اور بینک اف انگلینڈ کے درمیان بہت زیادہ پالیسی ڈائیورجنز ہے. یہ پالیسی ڈائیورجنس امریکی ڈالر میں تیزی اور برطانوی پاؤنڈ میں کمی کا باعث ہے.
مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
ڈسکلیمر : اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔