سی ایف ٹی سی ڈاٹا میں پاؤنڈ کی پوزیشنز بہت سٹریچ

سی ایف ٹی سی ڈاٹا میں پاؤنڈ کی پوزیشنز بہت سٹریچ ہوئی ہوئی ہیں اور اج برطانیہ کا ایمپلائمنٹ ڈاٹا شاید ہونا ہے فنڈامینٹل حساب سے جی بی پی کافی بیرش ہے. اس لیے اس جی بی پی کے ایمپلائمنٹ ڈاٹا میں مضبوطی کے بجائے ہمیں کمزوری دیکھنا چاہیے. کیونکہ اگر یہ ڈاٹا مزید مضبوط ائے تو یہ انفلیشن کو دعوت دے گا. جو کہ سب سے بڑا مسئلہ ہے برطانیہ کے لیے. برطانیہ اس بار سٹیگ فلیشن کا شکار ہے .اس لیے اس خبر کو ٹریڈ کرنے کے لیے گولڈی لاک ہونا چاہیے اب گولڈی لاک کیا ہے ؟گولڈی لاک ایسے ایونٹ کو کہتے ہیں جس میں  ساری خبریں پوزیٹو ہوں یا نیگٹو ہوں ان میں کوئی مکس ڈاٹا نہ ہو. تو اگر ابھی ڈیٹا سارا نیگیٹو اتا ہے تو اس صورتحال میں برطانیہ میں سلو ڈاؤن ائے گا اور جی بی  پی مزید کمزور ہوگا اور اگر یہ ڈاٹا تیز اتا ہے یا بڑھتا ہے تو پھر یہ برطانوی عوام کے لیے منفی ہوگا. یعنی دونوں صورتوں میں حالات تھوڑے خراب ہی رہیں گے.

 

 اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ جی بی پی کو کس اور کرنسی کے ساتھ ٹریڈ کیا جائے. جی بی کو اسٹریلین ڈالر کے ساتھ ٹریڈ کرنا مناسب رہے گا اور نیوزی لینڈ ڈالر کے ساتھ ٹریڈ کرنا مناسب رہے گا اور کسی حد تک کینیڈین ڈالر کے ساتھ بھی ٹریڈ کرنا مناسب رہے گا. اسٹریلین ڈالر کے ساتھ  ٹریڈ کرنے کا فائدہ سب سے زیادہ ہے کیونکہ تقریبا ہر ہفتے ہم چائنہ سے نئی بری خبر دیکھ رہے ہیں اور اسٹریلیا سے نئی بری خبر دیکھ رہے ہیں اور خیال ہے کہ یہ  تمام بری خبریں پرائس ان ہو چکی ہیں .اور اب شاید اسٹریلین ڈالر میں تیزی ائے. بینک اف انگلینڈ نے مسلسل 14 بار اپنا انٹرسٹ ریٹ بڑھایا ہے اور پچھلے تین ماہ میں ان ایمپلائمنٹ ریٹ 4.2 پرسنٹ تک بڑھ گیا ہے ویج انفلیشن بھی بڑی ہے اور ایوریج اورلی ارننگ بھی بڑی ہیں یہ دونوں چیزیں انفلیشن کی طرف اشارہ کرتی ہیں.

 

 تکنیکی انالسس سے اگر دیکھیں تو جی بی پی یو ایس ڈی ایک سپورٹ پہ کھڑا ہے جو کہ فرائیڈے کا ویلیو ایریا ہائی ہے اور منڈے کا ویلیو ایریا لو ہے. فرائیڈے لو اور منڈے ہائی تک کی ٹرینڈ لائن بھی بیرش بریک ہو چکی ہے  1.2506 س پہ سپورٹ ہے . یہ ایک اہم کی لیول ہے جو پہلے سپلائی تھا اور اب سپورٹ ہے

ے
مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
ڈسکلیمر : اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔