یو کے ایمپلائمنٹ ڈاٹا کی انالسس

 

اج یو کے سے لیبر مارکیٹ کا ڈیٹا شائع ہوا جو کہ ایک مکس ڈاٹا تھا اور کلیئر   سینٹیمنٹ سامنے نہیں ایا . اس لیے جو پچھلا  سینٹیمنٹ تھا وہی برقرار رہا جیسے کہ جی بی بی میں کمی.
 اب ایک ایک کر کے کلیمنٹ کاؤنٹس ان  ایمپلائمنٹ اور ایوریج ارننگز کو دیکھتے ہیں.
 کلیمنٹ کاؤنٹ
 کلیمنٹ کاؤنٹ اپنی فور کاسٹ سے بہتر ایا اس لیے اس خبر کو انفلیشنری تصور کیا جائے گا لیکن فوکس والی بات یہ ہے کہ یہ بہت معمولی سی امپروومنٹ تھی اور اس کا کچھ زیادہ اثر نہیں پڑے گا.
 ان ایمپلائمنٹ
 ان ایمپلائمنٹ بڑھتی جا رہی ہے اور یہی بینک اف انگلینڈ چاہتا ہے تاکہ وہ ڈیمانڈ کو کنٹرول کر سکے. لانگر ٹرم میں یہ بینک اف انگلینڈ کے  انفلیشن ٹارگٹس کو پورا  کرنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے لیکن وقتی طور پر شارٹ  ٹرم میں یہ بیرش سائن ہے.
 ایوریج ارننگ
 ایوریج ارننگ اپنی توقعات سے زیادہ ہیں اور اس کی وجہ برطانیہ میں حکومتی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہے یہ  صرف عام صارفین کی ارننگز کو ظاہر نہیں کر رہا.
 اوپر دیے گئے تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے پاس کیا رزلٹ نکلا؟

 

  •  برطانیہ کی طرف سے کوئی کلیئر سینٹیمنٹ سامنے نہیں ایا
  • اس لیے نیوزی لینڈ ڈالر اسٹریلین ڈالر اور کینیڈین ڈالر, برطانوی پاؤنڈ پر حاوی ہو سکتے ہیں بشمول امریکی ڈالر.
  •  یورو کا سینٹیمنٹ کچھ مکس ہے اس لیے یورو اور جی بی پی کے بارے میں کچھ خاص نہیں کہا جا سکتا.
  • اسی طرح    سویسی کے بارے میں بھی کچھ خاص نہیں کہا جا سکتا کیونکہ اس کا انحصار یورو کے انٹرسٹ ریٹ کے اوپر ہے اگر یورو کا انٹرسٹ ریٹ کم ہوتا ہے تو یہ سوس فرانک کے لیے کمزوری کا سبب بنے گا.
  •  جے پی وائی کے بارے میں بھی کچھ خاص نہیں کہا جا سکتا کیونکہ ایک طرف ہمارے پاس یہ خبریں ہیں کہ اس سال کے اخر تک کافی ڈاٹا اکٹھا ہو چکا ہوگا جس کو دیکھ کے بینک اف جاپان نیگٹو انٹرسٹ ریٹ    ختم کرے گا دوسری جانب بینک اف جاپان سے ہی یہ خبر ائی کہ ابھی الٹرا ایزنگ برقرار رہے گی.
 ٹیکنیکل حساب سے دیکھیں تو جی بی پی یو ایس ڈی اس خبر کے شائع ہونے کے ساتھ پہلے مارک اپ ہوا اور اس کے بعد 77 پپ نیچے گرا. جی بی پی این زیڈ ڈی  اور جی بی پی اے یو ڈی  120 پپ نیچے   گرے. جبکہ جی بی پی کیڈ 70 پپ نیچے گرا. پچھلی پوسٹ میں ہم نے پہلے ہی اندازہ لگا لیا تھا کہ اگر برطانیہ کے اس ڈاٹے سے کمزوری سامنے ائے تو ان کرنسی پیئر میں بیرش رہا جا سکتا ہے.

 

 

 جی بی پی یو ایس ڈی ایم 30 میں اوور سولڈ ہے, جی بی پی کے ایڈ اور جی بی پی سی ایچ ایف ایم 30  اور ایچ ون میں اوور سولڈ ہیں.

 

 

 جی بی پی این زیڈ ڈی نے اپنا ڈیلی چارٹ کا ان سائیڈ بار بیرش بریک اؤٹ کر دیا ہے.

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
ڈسکلیمر: اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔