برطانوی پاؤنڈ کے فنڈامینٹلز کافی کمزور ہیں

 

امریکی اکانمی کافی مضبوط ہیں اور اس نے ایک ریسیشن کی فورکاسٹ کو فارغ کر دیا ہے. امریکی ڈالر میں تیزی کی وجہ ایک مضبوط لیبر مارکیٹ ہے. اس لیے برطانوی پاؤنڈ کے اوپر کافی پریشر ہے برطانی پاؤنڈ اپنے تین ماہ کے لو کے پاس. اور یورو بھی سٹیگ فلیشن کا شکار ہے بشمول برطانیہ کے.
  • برطانوی پاؤنڈ میں کافی ویکنس سامنے ائی اور اس کی سب سے پہلی وجہ تھی کنزیومر پرائس انڈیکس سی پی ائی میں کمی جو کہ اپنی فورکاسٹ سے بھی کم تھی دوسری جانب بینک اف انگلینڈ کے گورنر نے اپنے ڈوش کمنٹس دیے کہ اب مزید انٹرسٹ ریٹ بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے. ساتھ ہی برطانیہ سے ہاؤزنگ مارکیٹ میں بھی ہونے والے مسائل سامنے ائے. صرف بعض ماہرین کے حساب سے انے والی میٹنگ میں انٹرسٹ ریٹ صرف 25 بیسز پوائنٹ کے حساب سے بڑھایا جائے گا اور اس سے کوئی خاصہ فرق نہیں ائے گا اوٹلوک  میں.
  • اگر سی پی ائی اپنی فورکاسٹ سے زیادہ ایا تو یہ مزید انٹرسٹ ریٹ ہائک کو دعوت دے گا اور اگر میٹنگ میں گورنر صاحب مزید ریٹ ہائیک کی یقین دہانی کروائیں تب بھی یہ برطانوی پاؤنڈ کے لیے بہتری کا سبب بن سکتا ہے دوسری جانب اگر سی پی ائی اپنی فورکاسٹ سے کم ایا یا پھر برطانیہ میں کوئی بھی منفی ڈاٹا شائع ہوا تو یہ جی بی پی کے لیے مزید پریشر کا باعث بن سکتا ہے

اب نظر دوڑاتے ہیں پچھلے ڈاٹا فیکٹس کی طرف

  • جولائی میں یو کے کی اکانمی 0.5 پرسنٹ کانٹریکشن کا شکار رہی اس سے ریسیشن کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں.
  • یو کے اکانومی جولائی میں 0.5 پرسنٹ کنٹریکشن کا شکار رہی اور اب مزید کنٹریکشن کی فورکاسٹ ہے.
  • تمام میجر سیکٹرز بشمول سروسز ،مینوفیکچرنگ اور کنسٹرکشن ،سب نے ڈیکلائن ریکارڈ کیا.ان سب کی وجہ تھی سکولوں اور ہسپتالوں میں ہڑتال خ،اور اب موسم.
ماہرین کے حساب سے جس حساب سے یہ سلو ڈاؤن ہو رہا ہے یہ ایک ریسیشن  کو   دعوت دے سکتا ہے.

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst

اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔