ریٹیل سیلز ,پی پی ائی ,اور کلیمز یہ تینوں ڈاٹا اپنی فورکاسٹ بہتر ہے. ریٹیل سیلز 0.6 پرسنٹ ایا جبکہ اس کی فور کاسٹ 0.2 پرسنٹ ماہانہ تھی. پی پی ائی 1.6 پرسنٹ ائی جب کہ اس کی فورکاسٹ 1.2 پرسنٹ سالانہ تھی. ان تینوں خبروں میں مسئلہ صرف ریوائزڈ ڈاٹا میں تھا جو کہ کم ریوائز ہوا. ایف او ایم سی میں کوئی تبدیلی متوقع نہیں ہے. بینک اف امریکہ کے حساب سے ستمبر والی میٹنگ میں فیڈ کوئی تبدیلی نہیں کرے گا. اس لیے اس میٹنگ میں فوکس ہوگا سمری اف پروجیکشنز پہ. امید کی جاتی ہے کہ ایک اخری 25 بیسز پوائنٹ کا ریٹ ہائک کیا جائے گا. ایسا کرنے سے ٹرمینل ریٹ 5.5 پرسنٹ سے 5.75 پرسنٹ تک رہ سکتا ہے. اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ سال 2024 میں کیا ریٹ ہائک ہوں گے یا ریٹ کٹ ہوں گے? اور ان دونوں میں سے جو بھی ہو فوکس رہے گا کہ کس تعداد سے ہوگا . بینک اف امریکہ کے حساب سے اگلے سال اگر ریٹ کٹ ہوا تو یہ صرف 75 بیسز پوائنٹ کا ہوگا جو کہ ایک معمولی کٹ تصور کیا جائے گا.
مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔