سینٹرل بینکس انٹرسٹ ریٹ سپیکولیشن اور یو ایس میں نرمی 

اج کوئی اہم نیوز ایونٹ نہیں ہے جاپان میں اج پبلک ہالیڈے ہے یہ ہفتہ کافی مصروف رہے گا اور اس میں سینٹرل بینکس کی خبریں شائع ہونی ہیں جیسے فیڈ, بینک اف انگلینڈ ,ایس این بی, اور بینک اف جاپان.
سٹیٹسٹکس
انے والی ایف او ایم سی سے امید کی جاتی ہے کہ ڈاٹ پلاٹ کے حساب سے اس سال ایک ریٹ ہائیک ہوگا اور فوکس کرنے والی بات یہ ہے کہ کیا 2024 میں ریٹ ہائک یا ریٹ کٹ ہوں گے. یہ انفارمیشن ہمیں ڈاٹ پلاٹ کی رپورٹ دے گا.
دوسری جانب فوکس ہوگا سمری اف پروجیکشن پہ سیزنل پیٹرن پچھلے 15 سال کا ڈیٹا چھانے تو ہمیں یہ پیٹرن نظر اتا ہے کہ ایف او ایم سی سے تقریبا دو دن پہلے ڈالر کمزور ہوتا ہے اور ایف اے ایف او ایم سی  کے شائع ہونے کے بعد ڈالر مضبوط ہونا شروع جاتا ہے .
10 سالہ امریکی یلڈ اپنے ہائی ترین لیول 4.35 % تک ا چکا ہے یہ ایک اہم کی لیول ہے اور اسی لیول سے پہلے بھی گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا.
امریکی ڈالر میں تیزی کی چند وجوہات میں سے ایک وجہ اس یلڈ میں تیزی بھی ہے. یلڈ میں تیزی کی وجہ سے بینک اف جاپان نے اپنے کنسرن ظاہر کیے ہیں اور بتایا ہے کہ 148 سے لے کے 150 تک کا لیول کافی اہم ہے . اگر یو ایس ڈی جی پی وائی ان لیولز پر اتا ہے تو بینک اف جاپان انٹروینشن کر سکتا ہے

مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
Disclaimer: اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔