اج جمعہ ہے اور ہفتے کا اخری دن ہے. اب ہم ایف او ایم سی سے متعلق اہم اندرونی ڈاٹا فیکٹ کو دیکھیں گے. ایف او ایم سی میٹنگ کا رزلٹ ہاکیش ہولڈ تھا. اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ریٹ ہائک نہیں ہوئے. لیکن پروجیکشن یہ ہے کہ نومبر کی میٹنگ میں 25 پائنٹ کا ریٹ ہائی ہوگا. ایف او ایم سی کمیٹی نے ہائر فار لانگر پر عمل درامد کروایا ہے. اس ہائر فور لانگر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ہمیں سٹیٹمنٹ اف ایکنامک پروجیکشنز کو سمجھنا پڑے گا جو کہ نیچے امیج میں موجود ہے.
سمری اف ایکنامک پروجیکشن رپورٹ میں یہ صاف ظاہر ہے کہ جی ڈی پی فور کاسٹ کو 1 % سے 2.1 % تک بڑھا دیا گیا ہے. جبکہ ان ایمپلائمنٹ کی پروجیکشن میں کمی ائی ہے. اور فیڈ کا انفلیشن کو ناپنے کا سب سے اہم طریقہ پی سی ای انفلیشن بھی اپ نے ٹارگٹ کے اس پاس ہے. ٹرمینل ریٹ کو 5.6 % پر رکھ دیا گیا ہے اور 2024 کا ٹرنل ریٹ 4.6 % سے 5.1 % کر دیا گیا ہے.
گویا سمجھ ہی ایا کہ جی ڈی پی کی فورکاسٹ بھی بڑھا دی گئی ہے ان ایمپلائمنٹ کا لیول بھی کم ہو گیا ہے اور ٹرنل ریٹ بھی 2024 کا بڑھا دیا گیا ہے.
یہ تمام چیزیں امریکی ڈالر کی مضبوطی کی طرف اشارہ کرتی ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے امریکی ڈالر کی کوئی منفی خبر بھی اتی ہے تب بھی امریکی ڈالر ,یورو اور پاؤنڈ کے مقابلے میں مضبوط رہے گا.
پچھلی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 2024 کے پہلے کوارٹر میں ریٹ کٹ شروع ہو جائیں گے لیکن اب اس والی رپورٹ میں دکھایا جا رہا ہے کہ سال 2024 کی تیسرے یا چوتھے کوارٹر میں جا کے ریٹ کٹ شروع ہوں گے.
وجہ تھی کہ ایف او ایم سی نے ہائر فار لانگر کی سٹیٹمنٹ دی
ڈاٹ پلاٹ میں بھی ہمیں 2023 کے لیے پروجیکشن 5.5 % سے اوپر نظر اتی ہے جبکہ 2024کے لیے یہ پچھلے 4.5 % سے بڑھا کر 5.6 % کے نزدیک کر دی گئی ہے.
اس تمام ڈاٹا کو مد نظر رکھتے ہوئے فنڈ کاسافٹ لینڈنگ والے ٹارگٹ پہ فوکس نظر اتا ہے جو کہ امریکی ڈالر میں مضبوطی کا سبب بن سکتا ہے.
یو ایس ڈی انڈیکس چارٹ پچھلے تین ہفتوں سے اپنے ویلیو ایریا کے اندر ہی گھوم رہا ہے یہ ایک رینج کی نشانی ہے.
سپورٹ سے بیرش جانے کے لیے ایک کافی مضبوط بیرش رسک`ای کر سکتے ہو دیکھ لےونٹ کی ضرورت ہے جبکہ بلش جانے کے لیے تمام صورتحال مناسب ہیں صرف یہ گورنمنٹ ڈیٹ ایشو حل ہونے کے ساتھ بلش بریک اؤٹ متوقع ہے
مزید اپڈیٹ کے لیے ایچ ایف ایم کو فالو کریں.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔