امریکہ سے پی ایم ائی کافی مکس ایا اور مینوفیکچرنگ پی ایم ائی اپنی فورکاسٹ سے تھوڑی زیادہ ائی.
Service PMI Index: 50.2 Forecast: 50.7 Previously: 50.5
Manufacturing PMI Index: 48.9 Forecast: 48.2 Previously: 47.9
S&P Composite PMI Index: 50.1 Forecast: 50.4 Previously: 50.2
انویسٹر ابھی ہائر فار لانگر انٹرسٹ ریٹ والی پالیسی کو اپنا رہے ہیں. کیونکہ یہ بات کنفرم ہو چکی ہے سٹیٹمنٹ اف ایکنامک پروجیکشن میں. اور اگر اس بات کی تصدیق ڈاٹا سے کرنا چاہیں تو انفلیشن کم ہو رہی ہے ایکنامی بہتر ہو رہی ہے جاب بہتر ہو رہی ہے اسی لیے مزید ٹائٹننگ نہیں کی ضرورت ہے. دوسری جانب سب سے بڑا رسک فیکٹر یہ ہے کہ انفلیشن ابھی واپس ارہی ہے. کیونکہ ائل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ سعودیہ اور رشیا نے ائل کی پروڈکشن میں کمی کر دی ہے اسی لیے ائل کی ڈیمانڈ بڑھے گی اور اس کی قیمتیں بھی بڑھیں گی. اسی لیے انفلیشن پریشر بڑھیں گے.
یورپین ایکانومی سے بھی پی ایم ائی کا ڈیٹا ایا. پہلے فرانس سے کافی برا ڈاٹا ایا اور اس کے بعد جرمنی سے کچھ بہتر ڈاٹا ایا لیکن فوکس والی بات یہ ہے کہ یہ دونوں ریڈنگز 50 کے لیول سے کم ہے یعنی کہ یہ ابھی بھی ایک کنٹریکشن یا پھر ریسیشن کی طرف اشارہ دے رہی ہیں.
Germany:
Manufacturing PMI: 39.8 (expected: 39.5; previously: 39.1)
Services PMI: 49.8 (expected: 47.1; previously: 47.3)
France:
Manufacturing PMI: 43.6 (expected: 46.1; previously: 46.0)
Services PMI: 43.9 (expected: 46.0; previously: 46.0)
بینک اف جاپان نے اپنے انٹرسٹ ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور بینک اف جاپان ہمیشہ کی طرح ڈوش ریمارکس ہی دیتا رہا جس وجہ سے وہ دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں کافی کمزور رہا
ای سی بی سے فلپ لین صاحب نے اپنے کمنٹس میں کہا کہ یورو زون میں انفلیشن اپنے ہائی پر ہے جس کی وجہ بڑھتی ہوئی گیس کی قیمتیں ہیں .موجودہ انفلیشن ابھی پانچ پرسنٹ کے پاس ہے
فلپ لین کے خیال میں اس سال کے اختتام تک انفلیشن کم ہو کے تقریبا تین پرسنٹ تک رہ جائے گی اور سال 2025 کے اختتام تک یہ دو پرسنٹ تک رہ جائے گی جو کہ ای سی بی کا ٹارگٹ ہے. اسی لیے ان کے خیال میں ابھی ریٹ کو ہائی ہی رکھنا پڑے گا تاکہ انفلیشن قابو میں رہ سکے
شنگھائی میں ایک مشہور فرم سے سروے کروایا گیا . کہ کتنی امریکی کمپنیاں ہیں جو چائنہ کی بزنس اؤٹ لک کو ائندہ پانچ سالوں کے لیے بہتر سمجھتے ہیں؟. سروے میں رزلٹ اتنے حیران کن تھے کہ یہ اؤٹ لک اپنی ریکارڈ لو 52 پرسنٹ پر سامنے ایا. بزنس مین اور انویسٹرز کا سب سے اہم فوکس ہے چائنہ اور امریکہ کے درمیان پولیٹیکل ٹینشن اور اس کے ساتھ ساتھ چائنہ کی سلو ایکنامک ریکوری. اگر ڈاٹا اتنا کم ایا ہے تو اس کی کوئی وجوہات ہوں گی. بائڈن اور ٹرمپ کی ایڈمنسٹریشن نے ہمیشہ سے ہی امریکہ اور چائنہ کے درمیان تعلقات میں خلل بنائے رکھا جیسے کہ ٹرمپ نے چائنہ کی امپورٹ پرپر بھاری ٹیرف لگائے سال 2018 میں. یہ ٹیرف اب بھی لاگو ہیں. پولیٹیکل ٹینشن سے ہٹ کے چائنہ کو اب بھی کووڈ 19 پین ڈیمک سے چھٹکارا نہیں ملا. اس وجہ سے ان کی ایکانمی کافی انڈر پرفارم کر رہی ہے جس کی وجہ سے ان کی ریل اسٹیٹ سیکٹر میں کافی قرضے بڑھ گئے. ان تمام وجوہات کی وجہ سے چائنہ کو اب پہلے کی طرح گلوبل اکانومی کا پاور ہاؤس نہیں سمجھا جا رہا.
بینک اف انگلینڈ نے اپنی لیٹسٹ مانیٹری پالیسی میٹنگ میں انٹرسٹ ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور جبکہ یہ 25 بیسز پوائنٹ ہائک کا فورکاسٹ .کر رہے تھے
سویس نیشنل بینک نے اپنےریٹ میں تبدیلی نہیں کی. یاد رہے کہ یہ مسلسل پانچ بار ریٹ ہائی کر چکے ہیں
Market Analyst HFM
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔