امریکہ سے ائی ایس ایم نیوز کی انلسز

نیا مہینہ اکتوبر .اس نئے مہینے کے پہلے ہفتے میں امریکہ سے این ایف پی کی رپورٹ شائع ہوگی اور اس کے ساتھ ساتھ لیبر مارکیٹ کینیڈا کی رپورٹ بھی شائع ہوگی. اس ہفتے ریزروبینک اف اسٹریلیا اور ریزرو بینک اف نیوزی لینڈ سے بھی انٹرسٹ ریٹ پالیسی شائع ہوگی.
اس ہفتے سب کا فوکس ہوگا جابز ڈیٹا پر. منگل کو اسٹریلیا سے انٹرسٹ ریٹ کا فیصلہ شائع ہونا ہے اور بدھ کو نیوزی لینڈ سے. اس لیے اے یو ڈی این زیڈ ڈی میں کافی وہ لیٹیلٹی ہو سکتی ہے. فلحال مارکٹ کے سینٹیمنٹس کے حساب سے انویسٹرز سال 2024 کے پہلے کوارٹر میں اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ دونوں سے انٹرسٹ ریٹ کو بڑھتا ہوا فورکاسٹ کرتےہیں.
اب بات کرتے ہیں اج ہی کچھ فنڈامینٹل نیوز کی کل امریکہ سے ائی ایس ایم کا ڈیٹا ایا جو کہ کافی مکس تھا. اس میں نیو  ارڈرز اپنی فورکاسٹ سے بہتر تھے. ایمپلائمنٹ بھی اپنے 50 کے لیول سے اوپر تھا جو کہ ایکسپینشن دکھاتا ہےپرائسز میں یعنی کہ انفلیشن میں کمی دیکھی گئی. یہ تینوں کمپوننٹس مکس تھے اس لیے کچھ خاصہ افیکٹ نہیں ہوا اور ڈالر کی مضبوطی ویسے ہی قائم رہی.
وضاحت
یہ ڈاٹا مکس کیوں تھا اس کی وجہ جانتے ہیں اس ڈاٹا کی دو انالسز نکلتی ہیں.
پہلا انالسس یہ ہے کہ جیسا ہم جانتے ہیں کہ امریکہ میں گروتھ مناسب رفتار سے بڑھ رہی ہے اور اس انے والے ڈاٹا میں ہمیں انفلیشن کم ہوتی ہوئی نظر ائی ہے تو یہ ایک رسک ان کا مناسب سگنل دیتا ہے .
دوسرا انالسس یہ ہے کہ لیبر مارکٹ سٹرانگ ہے اور لیبر مارکٹ کے سٹرانگ ہوتے ہوئے سینٹرل بینک کبھی بھی انٹرسٹ ریٹ کو ہولڈ نہیں رکھتا کیونکہ سٹرانگ لیبر مارکیٹ کا مطلب ہے کہ لوگوں کی قوت خرید بڑھی ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ مزید سپینڈنگز کر کے انفلیشن کو بڑھائیں گے اور اگر انفلیشن بڑھی تو پھر انٹرسٹ ریٹ بھی بڑھاناپڑیں گے. اسی لیے اس خبر کی وجہ سے دو مختلف انالسز بنتے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ ابھی اس نیوز کو امریکہ کی رخ کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال نہیں کر رہی.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst HFM
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔