یو کے سے لیبر مارکیٹ کا ڈیٹا

یو کے سے لیبر مارکیٹ کا ڈیٹا شائع ہونا ہے.
اس ڈیٹا کو ٹریڈ کرنے سے پہلے ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہمارے پاس پچھلا ڈاٹا کیسا ایا ہے.یو کے سے ڈیٹا کی پوری لڑی ویکنس ظاہر کر رہی ہے.
  • پی ایم ائی کا ڈیٹا مس ایا.
  • جاب ڈٹا بھی مس ایا.
  • جی ڈی پی ڈاٹا بھی مس ایا.
  • سی پی ائی ڈاٹا بھی مس ایا.
  • بینک اف انگلینڈ سے بیلی صاحب نے ڈوش کمنٹ دیے اور کہا کہ گروتھ کم ہوگی.
دیکھ سکتے ہیں کہ یہ تمام ڈاٹا نیگٹو ایا. جو کہ برطانوی پاؤنڈ میں کمزوری کا سبب ہے.لیبر مارکیٹ کا ڈیٹا بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ انفلیشن ڈاٹا پربہت اثر انداز کرتا ہے. انفلیشن ڈیٹا اس کے ایک دن بعد شائع ہونا ہے.
بینک اف انگلینڈکا سب سے بڑا فوکس جابز ڈاٹا پر ہے کیونکہ اگر ویجز بڑی تو یہ ایک ویج سپائرل کو جنم دے گا جس سے یقینی طور پر انفلیشن میں بہت اضافہ ہوگا اور اس اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے بینک اف انگلینڈ کو مزید انٹرسٹ ریٹ بڑھانے پڑیں گے جو کہ برطانیہ کے لیے فی الحال بہت ہی غیر مناسب اقدام ہے.
انویسٹر حضرات پہلے ہی 75 پرسنٹ چانس دیکھ رہے ہیں کہ انٹرسٹ ریٹ ہولڈ ہوگا. ساتھ ہی ساتھ 25 پرسنٹ چانس دیکھ رہے ہیں کہ ریٹ ہائی ہو سکتا ہے 5.5 پرسنٹ تک. بینک اف انگلینڈ کا ٹرمینل ریٹ ابھی اس وقت 5.35 پرسنٹ ہے
اب اگر ڈاٹا ویجز اپنی فورکاسٹ سے زیادہ ائے تو وقتی طور پر الگو ٹریڈر برطانوی پاؤنڈ میں مضبوطی دیکھیں گے لیکن یہ مضبوطی صرف وقتی طور پر ہوگی.
دوسری جانب اگر ویجز ڈاٹا کمزور ائے تو یہ برطانوی پاؤنڈ کی موجودہ صورتحال کو اور سیمنٹ کر دے گی.(بینک اف انگلینڈ سے گورنر بیلی صاحب پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ گروتھ کم ہوگی)
عام الفاظ میں برطانوی پاؤنڈ شارٹ ٹرم میں بے شک بلش رہے لیکن لانگر ٹرم میں یہ بیرش نظر اتا ہے.
سیزنل ڈاٹا کو دیکھیں تو جی بی پی اے یو ڈی اور جی بی پی این زیڈ ڈی میں اکتوبر کے ان دنوں میں (پچھلے 10 سال کے ڈاٹا میں) برطانوی پاؤنڈ کمزور رہا .اس لیے کمزور ڈاٹا کی صورت میں یہ دو پیر کافی فوکس والے ہوں گے.
دوسری جانب اگر ڈاٹا ہے مضبوط ایا یا پھر برطانیہ کی طرف سے کوئی اور مضبوط خبر ائی تو دوسرے پیئر فوکس والے ہوں گے.
اہم ڈیٹا فرینڈز ہیں جی ڈی پی ڈیٹا اور ریٹیل سیلز. ان کا بڑھنا یا گھٹنا جی بی پی کے رخ کا تعین کرے گا.
Adnan Abdul Rehman
Market Analyst HFM
اعلان دستبرداری: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد اور عام مارکیٹنگ کمیونکیشن کے طور پر مہیا کیا گیا ہے۔ جو کہ آزاد سرمایہ کاری کی تحقیق کی تشکیل کے لیے نہیں ہے۔ اس کمیونیکشن میں کسی بھی قسم کا سرمایہ کاری کا مشورہ ، سرمایہ کاری کی سفارش اور کسی بھی مالیاتی انسٹرومنٹ کی خریدوفروخت کی سفارش شامل نہیں ہے۔ اور نہ ہی اسے شامل سمجھا جانا چاہیے۔ تمام مہیا کی گئی معلومات معتبر ذرائع سے حاصل کی گئی ہے۔ اور ماضی میں ہونے والی کارکردگی اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کارکردگی کی کوئی ضمانت دی جائے اور نہ ہی یہ کوئی قابل اعتماد انڈیکٹر ہے۔ صارفین اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ادھار (لیورج) والی پروڈکٹس جسے میں کوئی بھی سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال رکھتی ہیں۔ اور اس طرح کی سرمایہ کاری میں بہت سا نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے صارٖفین اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے۔ ہم اس کالم میں مہیا کی گئی معلومات کی بنا پر سرمایہ کاری کرنے پر کسی بھی قسم کے نقصان ہونے پر ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں۔ اس کالم کے کسی بھی حصے کو یا مزید تقیسم کرنے کے لیے ہماری پیشگی اجازت ضروری ہوگی۔