CAD Outlook(13-07-2020)

:Fundamental
CAD کودرپیش مسائل میں سے اہم یہ ہیں. یاد رہے کہ CAD میں یہ Recession سب سے بدتر ہے.
وجوہات:

  • Business , Investment میں Depression.
  • Oil کی بڑھتی ہوئی قیمت.
  • Covid-19 کی وجہ سے روزگار/ Employment میں سب سے زیادہ Recorded کمی.
  • بیرونی Demand ختم.
  • اور اندرونی demand سے ہی GDP کا حصول.
    :Conclusion
    BOC نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے کافی Stimulus Announce کیے. ان تمام مسائل کی وجہ سے اس سال کے آخر تک CAD میں بہتری کی کافی امید کافی کم ہے. حالات ٹھیک کرنے کے لیے تمام Commodities کو بہتر اور Sentiments کو بہتر ہونا پڑے گا. بہتری 2021 میں آنے کی امید کی جاسکتی ہے.


    :Technical
    اس Covid کے دور میں CAD کافی Pressure میں رہا. Technically یہ Pair Weekly IB میں ہے اور Stall کررہا ہے. اس کے Breakout Levels مندرجہ ذیل ہیں.
    Support : 1.3484
    Resistance : 1.3714
    .Trend : L.Lows


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ