Fundamentals of EURO(17-03-2020)

:Proposal

EURO میں May کے Proposal کے بعد کافی تیزی دیکھنے میں آئی تھی. اس کی Reason بہترین Support Plan تھا.
اس وجہ سے EURO Dollar کے Pair میں پچھلے 2 سال کے مقابلے میں سب سے زیادہ Investment کی گئی. اس ہفتے میں اس Proposal پر نظرثانی کی جائے گی.

  • اگر خبر اچھی آئی تو یہ EURO کے لیے کافی Supportive ہوگا.
  • اگر خبر بری آئی یعنی کہ Delay آئے تو یہ EURO کے لیے بہتر نہ ہوگا.

    :EURUSD
    اگر EURUSD کی بات کی جائے تو دونوں ممالک کے ECB & Fed Central Banks کے درمیان کچھ Fundamental چیزیں ملتی ہیں.
    مَثَلاً

  • Recovery Fund میں بہتر خبر کی امید.
  • ECB President کا Euro Zone کے بارے میں بہتر Comments آنے کی امید.
  • دوسری طرف Fed کی Recovery Speed میں کمی اور Elections کا سر پر ہونا. Covid-19 کے بڑھتے ہوۓ Cases کی وجہ سے Dollar میں Short term کمی.

    :Explanation
    EURO Zone کے حکمران نے Economy کو بہتر طریقے سے Support کرنے کے لیے بہتر اور بڑے
    Fiscal Stimulus اور Monetary Efforts کی. ان کے دو فائدے ہوۓ ہیں EURO Zone کو.

  • پہلے Delivery کا کوئی Time معلوم نہیں تھا لیکن اب Delivery کے لیے Plan بناۓ جائیں گے Meeting میں.
  • افواہ تھی کہ EURO Zone  ٹوٹ جائے گی لیکن اس Proposal کی وجہ سے Recovery کی نئی امید سامنے آئی ہے.

    :Conclusion
    اب سوال یہ ہے کہ کیا Expect کیا جائے؟

  • Short Term میں Over Stretched ہونے کی وجہ سے ایک Neutral Phaze دیکھا جانے کی امید ہے.
  • Long Term میں دیکھا جائے تو اپنے Counter Part جیسے کہ Safe-heaven مَثَلاً USD,JPY,CHF کے خلاف کافی مضبوط دیکھا جاسکے گا.

    :Charts

  • اگر Week 1 Chart کو دیکھا جائے تو مارکیٹ Pivot Y1 پر Stall کر رہی ہے.
  • 15.06.2020 سے مارکیٹ Weekly IB میں ہے اور اپنی سمت کا اندازہ نہیں لگا پارہی.
    (EURUSD D1 IB2)
    1.1400 – 1.1350 سے ایک پرزور Reversal دیکھنے میں آئی. 1.1170 Weekly IB Low ایک بہت
    Major Support ہے.



    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
     یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ