Market Wrap(21-07-2020)

کل دن کی شروعات کافی Dull تھی اور Dollar اپنے Counter parts کے مقابلے میں کافی Weak رہا. مارکیٹ کے Investors پھنس گئے تھے مسلسل بڑھتے ہوۓ Corona Cases کی تعداد کی وجہ سے. اس کے ساتھ Confusing بات تھی New Vaccine کے آنے کی خبر. خبر کے حساب سے Vaccine نے کافی Strong اور
Strong Immune Response دیا ہے اور اس کے Human Trials بہت جلد شروع ہونے والے ہیں.
EURO میں کافی Rally آئی اس امید پر کہ EUR Leaders Recovery Fund پر راضی ہوجائیں گے.
EU Summit Chairman  نے بیان میں کہا کہ EURO 7500 bln میں سے EURO 390 bln بطور Grants ہوسکتا ہے.
BoE نے بیان میں کہا ہے کہ UK Recovery اب V»-Shape» ہے اور تقریباً %50 کے March-April میں ہوۓ Losses اب Recover ہوچکے ہیں. مزید کہا کہ اگر Economy کو مزید نقصان ہوا تو Negative Rates کو بھی نافذ کیاجاسکتا ہے. ان وجوہات کی وجہ سے Cable نے H.H Tops مسلسل بناۓ.
Commodities میں کافی Rally دیکھی گئی تقریباً $20 فی Ounce. یہ Highest Level ہے 2016 کے بعد سے. ساتھ ہی Gold $ 1817 پر Stall کرتا رہا. Oil Prices میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی.
اگر بات Crypto کی کی جائے تو Paypal اب Paxos کے ساتھ Partnership میں جانے والا ہے. CRYPTO کی Purchasing کے لیے.



ایکانومیک کیلینڈر کی لئے
 یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ