AUDUSD اہم Resistance Confluence پر(2020-08-28)

AUDUSD میں March سے Gains بڑھتے جارہے ہیں. اس کی سب سے بڑی وجہ Dollar کی طاقت میں کمی Commodities میں رحجان. D1 Chart میں ہم 1800+ کی Movement دیکھ سکتے ہیں.
AUDUSD H4 TF کی بڑھتے ہوۓ ہمیں کچھ Confluence Zones نظر آتی ہیں. چلیں دیکھتے ہیں.
سب سے پہلے H4 اور D1 چارٹ میں AUDUSD Mid B.Bands کے اوپر ہے. اس سے ہمیں Trend کا اندازہ لگانے میں آسانی ہوتی ہے.
اب بات کرتے ہیں Confluence کی.
21st August کو AUDUSD ایک Range میں رہا. یہ Range 75Pips کی تھی. اس کا Bullish Breakout ہوا اور مارکیٹ نے 75 Pips حاصل کرلیے یعنی کہ %100 Ext.
اس سے تھوڑا پیچھے جائیں تو ہم August کے شروع میں ایک Range 93 Pip دیکھتے ہیں. اس Range کی
Upward Extension بھی آج Complete ہوچکی ہے. اب ہمارے پاس Strong Resistance کے Levels ہیں.
Resistance 1 year 0.73205
Resistance 0.73397

Friday کی D1 Candle کا Close آپ کو مزید صورتحال سے آگاہ کرے گا. بہتر ہے کہ ہر Candle کی
Retracement 50% سے پہلے Enter نہ کیا جائے.


ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

Adnan Abdul Rehman

Regional Market Analyst

Disclaimer:

یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ