Brexit Talks 1-minute Read (07-09-2020)

:Fundamentals
Germany کے مطابق ابھی بھی Chances ہیں کہ UK کے ساتھ Brexit Deal پر بات چیت کی جاسکے.
Germany Spokesman نے Monday کو Report میں شائع کیا.
«بہت کم وقت رہ گیا ہے Brexit Deal کے ختم ہونے میں. UK کو Brexit talks میں Concession کرنی چاہیے.»
:Market Reactions
جب سے یہ خبر آئی ہے تب سے British Pound کو کافی Losses کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اپنے باقی Pairs کے مقابلے.
:Technical Analysis
GBPUSD H6 میں دیکھا جائے تو مارکیٹ Mid B.Bands H12 کے نیچے آگئی ہے اور یہ چھوتھی Lower low candle بنی ہے. مارکیٹ Month Pivot کو بھی Lower Close کرچکی ہے اور اگر غور سے دیکھا جائے تو مارکیٹ Weekly IB  جوکہ 208 Pips کا ہے. اپنی %100 Ext پوری کرچکی ہے.

  1. مارکیٹ Mid B.Band سے نیچے.
    اور Lower low بنا رہی ہے.
  2. Nearest Levels
    Support IB Weekly low 1.298x
    a) Support 200 MA @ 1.298x
    b) Resistance 50 MA @ 1.324x
    c) Resistance 100% Ext of Weekly IB 1.340x
    .d) RSI near over sold levels


    ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں

    Adnan Abdul Rehman

    Regional Market Analyst

    Disclaimer:

    یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ  ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ