:Fundamentals
جیسےکہ ہم سب جانتے ہیں کہ Pound میں ابھی Brexit talks کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے. ہمیں صرف یہ معلوم ہے کہ ابھی September میں UK کی طرف سے کوئیCompromise کی امید نہیں ہے خصوصاً September میں. اس لیے یہ Pound پر کافی Pressure ڈالے گی.
اس کے ساتھ دوسرے ہاتھ میں EURO نے Request کی تھی کہ Compromise کریں. یہ بات EURO کے Favor میں جاسکتی ہے. اس لیے Fundamentally دیکھا جائے تو EURO کی طاقت اور Pound کی کمزوری کو سمجھ کر Trade کرنا بہتر ہے.
:Alternate Scenario
اگر Brexit talks میں کوئی بہتری آئی جیسےکہ مثال کے طور پر Pound کی طرف سے Compromise ہویا کوئی اور اچھا اقدام ہوتو ساری کہانی الٹ ہوسکتی ہے.
:Technical Cypher
EURGBP میں H6 میں مسلسل 240 Pip کی Bullish Impulse Leg ملی. غور سے دیکھیں تو یہ ایک
Cypher Pattern ہے.
X 0.9151
A 0.8942
C 0.8863
O PRZ = Sign of weakness
.required
اگر کوئی Sign of weakness نہیں ملتا تو اس میں Bearish ہرگز نہ جائیں.
ایکانومیک کیلینڈر کی لئے یہان کلک کرئں
Adnan Abdul Rehman
Regional Market Analyst
Disclaimer:
یہ مواز مارکیٹنگ کے لئے ہے۔یہ کوئی سگنل سروس نہں ہے۔اس مواز کو بطور سگنل استعمال کرنے سے ہونے والے نفع،نقصان کا ضمہ آپ کا ہے۔یہاں ساری انفارمیشن بہت بہترین ریسورس سے لی گئی ہے۔کوئی پاسٹ کی پرفامنس ،کو بطور سگنل استعماال کرنی آم کی زمہداری ہے۔آپ ایگری کرتے ہیں کہ لیورج پروڈکٹ مے رسک ہوتا ہے۔اور ٹریڈنگ سے ہونے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ہمارے دئے گئے کسی بھی مواد سے ہونے والے والے نفع و نقصان کے زمہدار آپ خود ہیں۔ یہ مواد ہماری تحریری پرمیشن کے بغیر شآیع کرنا ممنوعؑ ہ